آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہرستان یا کاؤنٹی مغرب میں ایک جغرافیائی تقسیم کا نام ہے جو تاریخی طور پر کاؤنٹ یا نواب کے زیرحکومت ہوتی ہے- موجودہ دور میں امریکا، برطانیہ اور کینڈا سمیت کئی ممالک اپنی ضلعی درجہ کی حلقہ بندیوں کے لیے کاؤنٹی کا لفظ استعمال کرتے ہیں-