شمالی نورلڈ کا کورٹ
Hovrätten för Övre Norrland | |
شمالی نورلڈ کا کورٹ | |
قیام | 1936 |
---|---|
ملک | سویڈن |
مقام | امیو |
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہے | سویڈن کا سپریم کورٹ |
ویب سائٹ | www.hovrattenovrenorrland.domstol.se |
شمالی نورلڈ کا کورٹ ( Hovrätten för Övre Norrland ) ایک عدالت ہے جس میں ویسٹرباٹن کاؤنٹی اور نورباٹن کاؤنٹی کے علاقے شامل ہوتے ہیں- یہ عدالت سویڈن کے شہر امیو میں واقع ہے- یہ ان گنی چُنی عمارتوں میں سے ہے جو 1888 کی آگ سے پہلے بنی تھی اور آج تک موجود ہے-
عمارت
[ترمیم]یہ عمارت 1886-1887 میں نشاۃ ثانیہ کے انداز میں بنائی گئی تھی اور اس کا نقشہ جوہان نورڈكست کی طرف سے پیش کیا گیا تھا- شروع کے کچھ سالوں میں اس کا استعمال ایک اسکول کے طور پر کیا جاتا تھا جہاں پر استاتذہ کو تعلیم دی جاتا تھے- عمارت میں پرنسپل کا گھر، تدریسی کمرے، مجمع گاہ اور ورزش گاہ تھا- عمارت کے آس پاس ایک چھوٹا پارک بھی تھا- [1]
کورٹ
[ترمیم]16 دسبر 1936 کو بادشاہ گستاف نے 5 ویں نے نورلڈ کے کورٹ کا افتتاح کیا تھا۔- اس عدالت کو سويا کورٹ سے الگ کر دیا گیا تاکہ سويا کورٹ کے وزن میں تخفیف کی جا سکے- [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Hovrättens tillkomst och historia" (سویڈنی میں). Hovrätten för Övre Norrland. 10 مارچ 2011. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2013-01-12.