شری کرشنا مندر، اسلام آباد
Appearance
شری کرشنا مندر پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں ممکنہ طور پہلا ہندو مندر ہوگا جس کی تعمیر کی اجازت دی گئی تھی۔ یہ مندر ایچ 9 کے علاقے میں تعمیر ہونامتوقع ہے۔[1] ریکارڈ کے مطابق اس مندر کی تعمیر سے اسلام آباد میں مقیم 3,000 ہندوؤں کو ان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی سہولت حاصل ہو گی۔ اس مندر کا انتظام و انصرام پاکستان ہندو پنچائت کے ذمہ ہوگا۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kalbe Ali (24 جون 2020)۔ "Groundbreaking of first Hindu temple in capital held"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-24
- ↑ "PML-Q opposes Hindu temple in Islamabad"۔ Dawn۔ 2 جولائی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-02
- ↑