مندرجات کا رخ کریں

شاه جمال درگاه

متناسقات: 31°31′42″N 74°19′44″E / 31.52822°N 74.32900°E / 31.52822; 74.32900
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاه جمال درگاه
Tomb of Shah Jamal
بابا شاه جمال کا مقبرہ لاہور کے اہم ترین مقبروں میں سے ایک ہے
شاه جمال درگاه is located in لاہور
شاه جمال درگاه
شاه جمال درگاه کا محل وقوع
شاه جمال درگاه is located in پاکستان
شاه جمال درگاه
شاه جمال درگاه (پاکستان)
بنیادی معلومات
متناسقات31°31′42″N 74°19′44″E / 31.52822°N 74.32900°E / 31.52822; 74.32900
مذہبی انتساباسلام
صوبہپنجاب، پاکستان
ملکپاکستان پاکستان کا پرچم
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد اور درگاه
طرز تعمیرجدید
تفصیلات
گنبد1
مینار4

شاه جمال درگاه (انگریزی: Shrine of Shah Jamal) لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع صوفی بزرگ بابا شاه جمال کا مقبرہ ہے۔ یہ فورمن کرسچین کالج کے بالمقابل مسلم ٹاؤن میں واقع ہے۔ مقبرے کے گرد ایک مسجد بھی تعمیر کی گئی ہے۔

سالانہ عرس

[ترمیم]

اسلامی تقویم کے مہینے ربیع الثانی کی 3، 4 اور 5 تاریخ کو سالانہ عرس منعقد ہوتا ہے۔ 2006ء میں 300،000 افراد نے 366 ویں سالانہ عرس میں حصہ لیا۔ [1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Devotees whirl to dhol at Baba Jamal’s Urs, Khaleej Times (May 5, 2006)