مندرجات کا رخ کریں

سیوداد ریال کیتھیڈرل

متناسقات: 38°59′11″N 3°55′51″W / 38.986324°N 3.93096°W / 38.986324; -3.93096
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
مقامسیوداد ریال, ہسپانیہ
متناسقات38°59′11″N 3°55′51″W / 38.986324°N 3.93096°W / 38.986324; -3.93096
تعمیر15th-16th centuries
طرزِ تعمیرGothic
باضابطہ نام: Holy Priory Church Cathedral Basilica of the Military Order of Our Lady Saint Mary of the Prado of Ciudad Real
قسمNon-movable
معیارMonument
حوالہ #۔RI-51-0000514
سیوداد ریال کیتھیڈرل is located in ہسپانیہ
سیوداد ریال کیتھیڈرل
میں سیوداد ریال کیتھیڈرل کا مقام

سیوداد ریال کیتھیڈرل (پورا نام انگریزی زبان میں : The Holy Priory Church Cathedral Basilica of the Military Order of Our Lady Saint Mary of the Prado of Ciudad Real) ہسپانیہ کی خود مختار برادری کاستیا لا مانچا کے شہر سیوداد ریال میں موجود ہے۔ اس کی تعمیروتزئین کا ایک سلسلہ 15 ویں صدی میں شروع ہوا تھا۔[1] یہ ایک مخصوص گوتھک طرزتعمیر میں بنائی گئی تھی۔ درحالانکہ اس میں رومانیسک، نشاۃ ثانیہ اور بالتخصیص باروک طرزتعمیر کا ایک منفرد نوعیت کا آمیرہ ملتا ہے، جو انوکھا ہونے کے ساتھ ساتھ جاذب نظر بھی ہے۔ اس کی تعمیروتزئین 16ویں صدی میں پوری ہوئی جب اس کی چھت پر والٹوں کے تعمیروتزئین کا کام پورا ہوا۔ اس کا ٹاور 19 ویں صدی میں بنایا گیا۔ سپینش وراثت کے طور پر اس کی تسجیل کی گئی ہے اور اسے بئین دے انتیریس کلچرل کی فہرست میں متعلقہ نمبر۔ RI-51-0000514 میں درج کیا گیاتھا۔

تاریخ

[ترمیم]

اس کیتھیڈرل کا سب سے پرانا حصّہ اس کا دروازہ (Puerta del Perdn) ہے۔ اسے کئی حصوں میں بنایا گیا تھا۔ اول الذکر اسے گوتھک طرزتعمیر مین کیا گیا تھا حالانکہ بعد از آں اسے نشاۃ ثانیہ طرزتعمیر سے جوڑ دیا گیا تھا۔[1][2]

حالیہ سال جن میں کوئی بازتعمیری کاروائ کی گئی تھی

[ترمیم]
  • 1967 -
  • 1983 -
  • 1987 -
  • 1992 -
  • 1998 -
  • 2001 -
  • 2003 -
  • 2009 - 2010 -

مختصر فہرست کتابیات

[ترمیم]
  • Narciso Casas (2013). Historia y Arte en las Catedrales de España (ہسپانوی میں). Bubok. ISBN:978-84-686-3201-8. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2013-08-31. {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help)
  • María del Pilar Pérez Nieto-Sandoval (2004). Estudio histórico-artístico de la Catedral de Ciudad Real (ہسپانوی میں). Diputación Provincial de Ciudad Real. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2014-10-20.
  • Sainz Magaña, E., Herrera Maldonado, E. & Almarcha Nuñez-Herrador, E., Ciudad Real y su provincia, Tomo III, Ed. Gever, Sevilla, 1997. ISBN 84 88566-42-5.

خارجی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Cathedral of Ciudad Real سے متعلق تصاویر

ٌhttp://www.spain.info/en_GB/que-quieres/arte/monumentos/ciudad_real/catedral_de_santa_maria_del_prado.html*آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spain.info (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Catedral de Santa María del Prado", Turismo de Castilla-La Mancha. (ہسپانوی میں) Retrieved 31 August 2013.
  2. "Catedral Nuestra Señora del Prado" (ہسپانوی میں). Ayuntamiento de Ciudad Real. 8 مارچ 2007. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2013-08-31.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)

ماخذ

[ترمیم]