مندرجات کا رخ کریں

سکندر شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکندر شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1335ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1390ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شمس الدین الیاس شاه   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابوالمجاہد سکندر شاہ ( (بنگالی: আবুল মুজাহিদ সিকান্দর শাহ)‏ فارسی: ابو المجاهد سكندر شاه‎، عام طور پر سکندر شاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں،[1] بنگال کے دوسرے سلطان اور الیاس شاہی خاندان سے تھے۔ وہ شمس الدین الیاس شاہ کے بیٹے تھے۔ سکندر شاہ نے اپنے والد کے سلطنت کو وسیع کرنے کے عزائم کو آگے بڑھایا۔ [2] انھوں نے سنہ 1359ء میں دہلی کے سلطان کو شکست دی۔ [3] ان کا دور حکومت ان کے شاندار تعمیراتی منصوبوں کے لیے بھی مشہور ہے۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Alexander of Bangladesh"۔ Dhaka Tribune۔ 8 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-29
  2. "Archived copy" (PDF)۔ 2016-06-21 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-26{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  3. ^ ا ب Majummdar, R.C. (ed.) (2006). The Delhi Sultanate, Mumbai: Bharatiya Vidya Bhavan, pp.201-3