سمری بختیار پور
قصبہ | |
Location in Bihar, India | |
متناسقات: 25°43′0″N 86°35′0″E / 25.71667°N 86.58333°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
ضلع | سہرسہ ضلع |
حکومت | |
• قسم | nagar panchayat |
بلندی | 31 میل (102 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | انگریزی زبان، ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 852127 |
لوک سبھا constituency | Khagaria |
ودھان سبھا constituency | Simri Bakhtiarpur |
Avg. summer temperature | 43 °C (109 °F) |
Avg. winter temperature | 15 °C (59 °F) |
ویب سائٹ | simribakhtiyarpur24 |
سمری بختیار پورصوبہ بہار، بھارت کے سہرسہ ضلع کا ایک قصبہ اورسب ڈیوژن ہے۔ سمری بختیار پور 24 پنچایتوں کے ساتھ سہرسہ ضلع کا سب سے بڑا رقبہ ہے۔ رانی ہاٹ یہاں کا ایک اہم بازار ہے۔ مشہور سیاست دان چودھری محبوب علی قیصر کا تعلق سمری بختیار پور سے ہے۔ یہاں کے مشہور بازاروں میں رانی ہاٹ، نواب مارکیٹ اور پرانا بازار ہے۔
نام
[ترمیم]بہار میں بختیار پور نام کے دو شہر ہیں۔ ایک پٹنہ کے قریب باڑھ بختیار پور ہے۔ سمری بختیار پور کے قریب بھادا گاؤں کے راستے میں ایک گاؤں ہے اسی طرف نسبت کرتے ہوئے اور نام میں فرق کرنے کے لیے اس کو سمری بختیار پور کہا گیا۔
جغرافیہ
[ترمیم]یہ 25°43′0″N 86°35′0″E پر سطح سمندر سے 31 میٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔
سیاست
[ترمیم]سمری بختیار پور ایک ودھان سبھا کی نششت بھی ہے۔ یہ کھگڑیا ضلع لوک سبھا نششت کے تحت آتا ہے۔ سمری بختیار پور ودھان سبھا نششت میں گودھے پور، جھارا، اینا، مہیشی شمال، مہیشی جنوب، راجن پور، وغیرہ شامل ہیں۔
محل وقوع
[ترمیم]قومی شاہراہ نمبر 107 سمری بختیارپور سے ہو کر گزرتی ہے۔ سب سے قریبی ہوائی اڈہ پٹنہ ہوائی اڈا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Maps, Weather, and Airports for Simri Bakhtiarpur, India"۔ Fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17