سغد
Appearance
![]() سغد، 300 ق م، تب حصہ سلوقی سلطنت، a diadochi successor state to the empire created by سکندر اعظم | |
زبان | سغدی زبان |
---|---|
مذہب | زرتشتیت، بدھ مت، مانویت، نسطوریت[1] |
دار الحکومت | سمرقند، بخارا، خجند، شہر سبز |
رقبہ | آمو دریا اور دریائے سیحوں کے درمیان میں |
دور | چھٹی صدی ق م تا گیارہویں صدی |
سغد (Sogdia / Sogdiana) ایک قدیم ایرانی تہذیب تھی جو مختلف ادوار میں اس علاقے میں موجود رہی، موجودہ دور میں تقریباً تاجکستان اور ازبکستان کا علاقہ جس میں سمرقند، بخارا، خجند، پنجکنت اور شہر سبز شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jacques Gernet (31 مئی 1996)۔ A History of Chinese Civilization۔ Cambridge University Press۔ ص 286–۔ ISBN:978-0-521-49781-7۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-11
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر سغد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Sogdian on Interlinguae
- Xerxes II and Sogdianusآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ livius.org (Error: unknown archive URL)
- IranicaOnline – SOGDIANA iii. HISTORY AND ARCHEOLOGY
زمرہ جات:
- آثاریات تاجکستان
- آثاریات قازقستان
- ایرانی اقوام
- ایرانی ثقافت
- ایرانی ممالک اور سرزمینیں
- ایشیا میں آٹھویں صدی
- ایشیا میں چھٹی صدی
- ایشیا میں دسویں صدی
- ایشیا میں ساتویں صدی
- ایشیا میں نویں صدی
- پانچویں صدی
- تاریخ ازبکستان
- تاریخ تاجکستان
- تاریخ وسطی ایشیا
- تانگ خاندان
- ثقافتی حلقہ اثر
- چین میں آٹھویں صدی
- چین میں پانچویں صدی
- چین میں چھٹی صدی
- چین میں دسویں صدی
- چین میں ساتویں صدی
- چین میں نویں صدی
- سغدی
- سوئی خاندان
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- شاہراہ ریشم