مندرجات کا رخ کریں

سطح مرتفع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وینوزولا کا “مونٹے رورائمہ“ سطح مرتفع۔

سطح مرتفع (انگریزی: Plateau) زمین کے اس بالائی حصّے کو کہتے ہیں جس کی سطح ارد گرد کے علاقے سے بلند ہو۔ تبت کا سطح مرتفع دنیا کا سب سے بالا سطح مرتفع ہے، اس کو “دنیا کی چھت“ بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]