مندرجات کا رخ کریں

روڈ 32 (ایران)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سڑک 32 (ایران) () یہ ایران کے شمال مغربی حصے کی ایک شاہراہ ہے جو ایران اور ترکی کو آپس میں ملاتی ہے۔ یہ تہران سے شروع ہوکر قزوین اور تبریز سے ہوتے ہوئے باذرگان ترکی کے بارڈر پر یورپی روٹ ای 80 سے مل جاتی ہے۔