روپرٹ گرنٹ
Appearance
روپرٹ گرنٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Rupert Alexander Lloyd Grint) | |
مارچ 2012ء میں روپرٹ گرنٹ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Rupert Alexander Lloyd Grint) |
پیدائش | ہارلو، ایسیکس، انگلستان[1] |
24 اگست 1988
شہریت | ![]() |
بالوں کا رنگ | سرخ |
قد | 173 سنٹی میٹر |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، پروڈیوسر |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
دور فعالیت | 2000–تاحال |
وجہ شہرت | رون ویزلی |
دستخط | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
روپرٹ الیگزینڈر للوئڈ گرنٹ [3] ایک امریکی اداکار اور پروڈیوسر ہے۔ وہ فلمی سلسلے ہیری پوٹر کے تین مشہور کرداروں میں سے ایک رون ویزلی کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے 11 برس کی عمر میں رون کا کردار نبھایا۔ اس نے 2001ء سے 2011ء تک ڈینیل ریڈکلف اور ایما واٹسن کے ساتھ ہیری پوٹر کی آٹھ فلموں میں کام کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Rupert Grint biography"۔ biography.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-26
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6647139
- ↑ "Ron Weasley (Note: Click appropriate actor's image, click "Actor Bio")"۔ Warner Bros.۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-08
زمرہ جات:
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- بقید حیات شخصیات
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- 1988ء کی پیدائشیں
- انگریز نژاد شخصیات
- برطانوی اداکار
- 24 اگست کی پیدائشیں
- لندن کی شخصیات
- لندن کے اداکار
- برطانوی فلمی اداکار
- برطانوی شخصیات
- انگریز شخصیات
- بچے اداکار
- فلمی اداکار