مندرجات کا رخ کریں

رائے شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے سلطنت
راءِ
416–644ء
دار الحکومتاروڑ سندھ
مذہب
بدھ مت
حکومتمطلق بادشاہت
راجا 
تاریخی دورقدیم ہندستان
• 
416
• 
644ء
ماقبل
مابعد
ساسانی سلطنت
[[الور کے چچ]]

رائے سلطنت (سندھی زبان:راءِ سلطنت) (489ء - 625ء) سندھ میں ايک بدھ مت سلطنت تھی۔ یہ سلطنت تقریباً 600،000 کلومیٹر کے رقبے پر مشتمل تھے ۔[1] ان کا پایہ تخت شہر الور یا اروڑ تھا۔ اس سلطنت کی حدود کشمیر، قنوج، مکران اور ساحلِ بحر عرب یعنی دیبل بندر، سورت بندر، قندھار، سیستان، کوہ سلیمان، کردان اور کیکان (موجودہ مکران) تک پھیلی ہوئی تھیں۔[2][3][4] رائے دیوائج اس خاندان کا بڑا جلیل القدر بادشاہ تھا، مذکورہ حدود میں مستقل طور اس کی حکمرانی تھی۔[5]

رائے حکمرانوں کے نام

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Wiki75: Rai dynasty
  2. FindTheData | A Research Engine[مردہ ربط]
  3. http://www.harekrsna.com/sun/features/04-15/features3442.htm
  4. ص 12، پہلا باب رائے خاندان، تحفۃ الکرام (اردو)، میر علی شیر قانع ٹھٹوی، سندھی ادبی بورڈ جامشورو، 2006ء
  5. ص 13،تحفۃ الکرام (اردو)
ماقبل  رائے سلطنت
489–690 AD
مابعد