مندرجات کا رخ کریں

دنیا کا آٹھواں عجوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیا میں قائم چند تعمیرات کو ان کی انفرادیت کے باعث ”دنیا کا آٹھواں عجوبہ“ قرار دیا جاتا ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل تعمیرات شامل ہیں :

قدیم انسانی تعمیرات

[ترمیم]
ماچو پیچو

ماچو پیچو، پیرو

بینیو رائس ٹیرس، فلپائن

فوجیوں کی مٹی سے بنی مورتیاں، ژیان، چین

فوجیوں کی مٹی سے بنی مورتیاں

کیتھرائن پیلس کا امبر روم، سینٹ پیٹرز برگ، روس

سینٹ لارنس کی خانقاہ، اسکورل، اسپین

ایاصوفیہ

ایاصوفیہ، قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) ترکی

پتھر تراش کر بنائے گئے گرجا گھر، لالیبیلا، ایتھوپیا

شگریا

شگریا، سری لنکا

بعد از 1900ءکی انسانی تعمیرات

[ترمیم]

ہوسٹن ایسٹروڈوم، ہوسٹن، ٹیکساس، امریکا

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ

گیٹ وے آرک، سینٹ لوئس، میسوری، امریکا

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، نیویارک، امریکا

جزائر نخیل

جزائر نخیل، دبئی، متحدہ عرب امارات

نہر پاناما، پاناما

نہر پاناما

اکشردھم مندر، نئی دہلی، بھارت

سڈنی اوپیرا ہاؤس، سڈنی، آسٹریلیا

سڈنی اوپیرا ہاؤس

دریائے ٹیمز کی سیلابی رکاوٹیں، لندن، برطانیہ

ٹیمز بیریئر

ویسٹ بیڈن اسپرنگس ہوٹل، ویسٹ بیڈن، انڈیانا، امریکا