مندرجات کا رخ کریں

خلیل احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیل احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامخلیل خورشید احمد
پیدائش (1997-12-05) 5 دسمبر 1997 (عمر 27 برس)
ٹونک، راجستھان، انڈیا
قد1.86 میٹر (6 فٹ 1 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند با
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 222)18 ستمبر 2018  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ایک روزہ14 اگست 2019  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 77)4 نومبر 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2010 نومبر 2019  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–تاحالراجستھان
2016–2017دہلی ڈیئر ڈیولز
2018–2021سن رائزرز حیدرآباد
2022-2023دہلی کیپیٹلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی 20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 14 6 43
رنز بنائے 9 1 41 37
بیٹنگ اوسط 4.50 - 13.66 4.62
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 1* 18* 15
گیندیں کرائیں 480 312 1061 2004
وکٹ 15 13 11 67
بالنگ اوسط 31.00 35.30 46.72 26.16
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/13 2/27 3/33 4/35
کیچ/سٹمپ 1/– 3/– 1/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اپریل 2022

خلیل خورشید احمد (پیدائش 5 دسمبر 1997) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے اپنا پہلا میچ بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے 18 ستمبر 2018ء میں کھیلا۔

ملکی سطح پر کرکٹ

[ترمیم]

خلیل احمد نے ٹوئنٹی/20 سے اپنے کھیل کا آغاز کیا اور راجستھان کی طرف سے 2016–17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی-20 ٹورنامنٹ بتاریخ 5 فروری 2017ء کو پہلا میں کھیلا۔[2] ٹویںٹی 20 سے پہلے، یہ بھارت کی ٹیم برائے 2016ء انڈر-19 کرکٹ عالمی کپ کا حصے تھے۔[3] انھوں نے اپنا فرسٹ کلاس میچ راجستھان کی طرف سے 2017–18ء رانجی ٹرافی بتاریخ 6 اکتوبر 2017ء کو کھیلا۔[4] جنوری 2018ء میں، ان کو سن رائزرز حیدرآباد نے 2018ء آئی پی ایل نیلامی میں خریدا۔[5] اور پہلا لسٹ اے کرکٹ میچ راجستھان کی طرف سے 2017–18ء وجے ہزارے ٹرافی بتاریخ 5 فروری 2018ء کو کھیلا۔[6]

بین الاقومی کرکٹ

[ترمیم]

ستمبر 2018ء میں، ان کا نام بھارت کی ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) ٹیم برائے ایشیا کپ 2018ء کے لیے سامنے آیا۔[7] انھوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کی طرف سے ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بتاریخ 18 ستمبر 2018ء کو کھیلا۔[8]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Khaleel Ahmed"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-05
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, Central Zone: Railways v Rajasthan at Jaipur, Feb 5, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-05
  3. "Ishan Kishan to lead بھارت at U19 World Cup"۔ ESPNCricinfo۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22
  4. "Group B, Ranji Trophy at Jaipur, Oct 6-9 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-06
  5. "List of sold and unsold players"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-27
  6. "Group C, Vijay Hazare Trophy at Chennai, Feb 5 2018"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-05
  7. "بھارت rest Virat Kohli for Asia Cup, Rohit Sharma to lead; uncapped Khaleel Ahmed called up"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
  8. "4th Match, Group A, Asia Cup at Dubai, Sep 18 2018"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-19

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Sunrisers Hyderabad Squad


 یہ ایک 1997ء میں پیدا ہونے والے بھارتی کرکٹ کھلاڑی پر نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔