حماد بن سعید
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18ویں صدی عمان |
||||||
وفات | 2 مارچ 1792[1] مسقط |
||||||
وجہ وفات | چیچک | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | عمان | ||||||
والد | سعید بن احمد | ||||||
خاندان | آل سعید | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان عمان | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | امام | ||||||
درستی - ترمیم |
حماد بن سعید (وفات: 13 مارچ 1792ء)[2] عمان کے حکمران تھے، یہ السعید خاندان کے تیسرے سلطان تھے، انھوں نے 1786ء اور 1792ء کے درمیان ملک پر حکومت کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.omaninfo.om/module.php?m=pages-showpage&CatID=161&ID=780
- ↑ "De koninklijke familie van Oman - All Things Royal"۔ 2023-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-25
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | عمان کے حکمرانوں 1786--1792ء |
مابعد |