مندرجات کا رخ کریں

حج افراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حج افراد حج کی ایک قسم ہے۔ اس حج میں عمرہ شامل نہیں ہے۔ اس میں صرف حج کا احرام باندھا جاتاہے۔ اہل مکہ اور حل یعنی میقات اور حدود حرم کے درمیان میں رہنے والے باشندے حج افراد کرتے ہیں۔ (دوسرے ملک سے آنے والے بھی حج افراد کر سکتے ہیں۔ حج افراد کرنے والے حاجی کو مفرد کہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد الیاس قادری، رفیق الحرمین، صفحہ 70۔2014ء، مکتبۃالمدینہ، کراچی
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔