مندرجات کا رخ کریں

حاصل پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حاصل پور
 

تاریخ تاسیس 1752  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل حاصل پور   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°41′48″N 72°33′15″E / 29.696666666667°N 72.554166666667°E / 29.696666666667; 72.554166666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 99171 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
63000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 062  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1177042  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حاصل پور، صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کا ایک شہر ہے۔ حاصل پور، بہاولپور سے مشرق کی طرف 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ حاصل پور کی بنیاد حاصل خان نے 1752 میں رکھی۔ پھر 1768 میں اس نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروائی۔ نواب آف بہاولپور صادق خان کے لیے یہاں ایک ریسٹ ہاؕوس دولت خانہ بھی تعمیر کروایا گیا۔ حاصل پور دو حصوں پرانے حاصل پور اور حاصل پور منڈی میں تقسیم ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کپاس، گنا اور گندم کاشت کرتے ہیں۔ منڈی حاصلپور کے وسط میں بڑی غلہ منڈی ہے۔اور یہاں کی مشہور معروف شخصیت عبد الغفار پٹھان ہے جس نے حال ہی میں سیاست کا آغاز کیا۔عبد الغفار پٹھان حاصل پور کی سیاست کی کم عمر شخصیت ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ حاصل پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2024ء