مندرجات کا رخ کریں

جوگیندر ناتھ منڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جوگيندرا ناتھ ماندل سے رجوع مکرر)
جوگیندر ناتھ منڈل
(بنگالی میں: যোগেন্দ্রনাথ মণ্ডল ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر محنت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1947  – 8 اکتوبر 1950 
وزیر قانون، پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1947  – 8 اکتوبر 1950 
وزارت ملحقہ ریاستیں و سرحدی علاقہ جات‬   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اکتوبر 1949  – 8 اکتوبر 1950 
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1904ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریشال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اکتوبر 1968ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگاؤں   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1904–1947)
پاکستان (1947–1950)
بھارت (1950–1968)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوگيندرا ناتھ منڈل (پیدائش: 29 جنوری 1904ء - وفات: 5 اکتوبر 1968ء) پاکستان کے بانیان میں ایک تھے، آپ تحریک پاکستان کے سرگرم رکن اور پاکستان کے پہلے وزیر قانون اور انصاف تھے۔ آپ شیڈول کاسٹ کے لیڈر بھی تھے۔ پاکستان کی پہلی کابینہ میں شامل ہو کر اقلیتوں کی بہبود کے لیے بھی کام کیا۔

پاکستان میں سیاسی زندگی

[ترمیم]

پاکستان بننے کے بعد پہلی آئین اسمبلی کے عارضی چیئر مین بھی منتخب ہوئے۔ اس کے بعد وزیر قانون اور محنت بننے کے لیے بھی راضی ہو ئے۔ وہ پاکستان میں پہلے ہندو تھے جو اتنے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔ 1947ء سے 1950ء تک پاکستان کے ساحلی شہر اور دار الحکومت کراچی میں قیام پزیر رہے۔

بھارت واپسی

[ترمیم]

1950ء میں منڈل کو پاکستان انتظامیہ کے مخالف ہندو رویہ کا احساس ہو گیا۔ اسی کی وجہ سے وہ اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم لیاقت علی خان کو اپنا مکتوب استعقا سونپ کر بھارت واپس لوٹ آئے۔[1][2][3] [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "5 noted personalities who left Pakistan for India"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-23
  2. "Resignation letter of Jogendra Nath Mandal"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-23
  3. "Eye on Uttar Pradesh polls, BJP showcases Pakistan Dalit minister who 'came back disillusioned'"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-23
  4. "Forgotten hero". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-01-13.