جوپٹر کا مندر، دمشق
Appearance
جوپٹر کا مندر، دمشق | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | سوریہ |
تقسیم اعلیٰ | دمشق |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°30′42″N 36°18′14″E / 33.5116°N 36.3038°E |
رقبہ | 86 ہیکٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
جوپٹر کا مندر یا مشتری کا مندر (انگریزی: Temple of Jupiter, Damascus) رومیوں نے تعمیر کیا تھا، آگستس [1] کے دور حکومت میں شروع ہوا اور قسطنطینوس ��وم کے دور میں مکمل ہوا۔ [2]