جمہوریہ افغانستان
Appearance
جمہوریہ افغانستان Republic of Afghanistan د افغانستان جمهوریت Dǝ Afġānistān Jumhūriyat | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1973–1978 | |||||||
ترانہ: | |||||||
دار الحکومت | کابل | ||||||
عمومی زبانیں | پشتو فارسی | ||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||
حکومت | صدارتی جمہوریہ | ||||||
• 1973–1978 | سردار داؤد خان | ||||||
مقننہ | لویہ جرگہ | ||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||
• | 17 جولائی 1973 | ||||||
• | 30 اپریل 1978 | ||||||
رقبہ | |||||||
1978 | 647,500 کلومیٹر2 (250,000 مربع میل) | ||||||
کرنسی | افغان افغانی | ||||||
آیزو 3166 کوڈ | AF | ||||||
|
جمہوریہ افغانستان (Republic of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان جمهوریت) پہلی افغان جمہوریہ کا نام تھا، جو 1973 میں سردار داؤد خان کے شاہ افغانستان محمد ظاہر شاہ کو معزول کرنے بعد قائم ہوئی۔[1]
1978 میں ثور انقلاب کے طور پر جانی جانے والی ایک فوجی بغاوت عمل میں آئی جس میں عوامی ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان عمل میں آئی اور اس دوران سردار داؤد خان اور اس کے خاندان کو مار ڈالا گیا۔[2]
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Barnett Rubin۔ "DĀWŪD KHAN"۔ در Ehsan Yarshater (مدیر)۔ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا (Online ایڈیشن)۔ United States: کولمبیا یونیورسٹی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ January 2008
{{حوالہ موسوعہ}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "Daoud's Republic, July 1973 - April 1978"۔ Country Studies۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-15
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|publisher=
(معاونت)
زمرہ جات:
- 1973ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1978ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1978ء کی تحلیلات
- افغانستان میں 1970ء کی دہائی
- افغانستان میں 1973ء کی تاسیسات
- جدید افغانستان
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- سابقہ جمہوریتیں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- 1978ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ایشیا میں 1973ء کی تاسیسات