جذبہ
Appearance
(جذبات سے رجوع مکرر)
جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہو سکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کر لیں، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پ رہی ز ہی کرتے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]جذبہ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- Online Demo: Emotion recognition from speech, University of Patras, Wire Communication Labآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wcl.ece.upatras.gr (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر جذبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |