جبلیت
Appearance
Innatism
یہ فلسفیانہ نظریہ کہ خیالات و اصول پیدائش کے وقت ہی ذہن میں موجود رہتے ہیں۔ یہ جبلی خیالات یا تو اپنی مکمل شکل میں ہوتے ہیں یا پھر انھیں مکمل ہونے میں تھوڑے سے اضافی تجربے کی ضرورت رہتی ہے۔ ان جبلی خیالات یا اصولوں کو ’’دائمیہ ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈیکارٹ اس نظریے کا پیش رو تھا۔ مشہور انگریز فلسفیلاک نے اس نظریے کی مخالفت کی ہے۔