مندرجات کا رخ کریں

جامع مسجد، ناگپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد
جامع مسجد غروب آفتاب کے وقت
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمتحرک
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی
تفصیلات
گنجائش2،000
گنبد1
گنبد کی اونچائی (خارجی)7 م
مینار4
مینار کی بلندی80 فٹ
موادکنکریٹ

جامع مسجد بھارت کے شہر ناگپور میں مومن پورہ میں واقع ہے۔ اور شہر کی چند اہم عمارتوں میں سے ایک ہے۔ زائرین بڑی تعداد میں اس کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔
اس کے مینارے کافی بلند اور پر شکوہ ہیں اور وسیع و عریض گنبد کے نیچے نماز کا ہال ہے جس کے درمیان ایک بھی ستون نہیں۔ مسجد کے احاطہ میں ایک باغ بھی ہے جس میں رنگارنگ پھول پھلواریاں ہیں۔