تھہیم
Appearance
تھہیم ({{|Thaheem}}) ایک قبیلہ کا نام ہے جو جٹ قوم کا قبیلہ ہے کچھ لوگ اس کو عربی النسل قبیلہ بھی کہتے ہے۔مگر یہ خالص جٹ قبیلہ ہے۔ تھہیم جٹ قبیلہ کے لوگ مظفرگڑھ،شیخوپورہ،علی پور چٹھہ،رائیونڈ،ملتان،اور لاہور میں رہائش پزیر ہے۔تھہیم جٹ قبیلہ کے لوگ ،ملک ،میاں،مہر ،نواب،اور چوہدری لقب استعمال کرتے ہے
شخصیات شیخوپوری کے صحافی ملک فخر عباس تھہیم بھی تھہیم جٹ برادری سے تعلق رکھتے ہے۔ ،،رائیونڈ کے جاٹ قبائل میں تھہیم قبیلہ کا بھی نمایاں نام ہے جن کی میں سے ،چوہدری احسان تھہیم جٹ نمایاں شخصیت ہے
[[زمرہ:سندھی قبائل
[[زمرہ:پنجاب کے جاٹ قبیلے]