مندرجات کا رخ کریں

تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک
十和田八幡平国立公園
تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک کا نقشے پر مقام
تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک کا نقشے پر مقام
مقامتوہوکو، جاپان
رقبہ854 کلومربع میٹر (330 مربع میل)

تووادا۔ہاچی مانتائی قومی پارک ایک قومی پارک ہے جو اوموری، آئیواتے اور آکیتا پریفیکچر، جاپان کے دو الگ الگ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تووادا۔ہاکودا علاقہ جھیل تووادا، ہاکودا پہاڑ اور دریائے اوویراسے کی بیشتر وادی کو گھیرے ہوئے ہے۔ ہاچیمانتائی کے علاقے میں ہاچی مانتائی پہاڑ، ماؤنٹ آئیواتے، تماگاوا اونسین اور اکیتا کوماگاتاکے شامل ہیں۔[1] [2]دونوں علاقے ایک دوسرے سے 50 کلومیٹر (31 میل) دور ہیں اور 854 مربع کلومیٹر (330 مربع میل) کے رقبے پر محیط ہیں۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Introducing places of interest: Towada-Hachimantai National Park". Ministry of the Environment. Archived from the original on 27 February 2012. Retrieved 29 February 2012.
  2. Britton, Dorothy Sutherland, Mary (1995)۔ National Parks of Japan۔ Kodansha۔ ص 48، 50۔ ISBN:4-7700-1971-8{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  3. "Towada-Hachimantai National Park". Encyclopedia of Japan. Tokyo: Shogakukan. 2012. OCLC 56431036. Archived from the original on 25 August 2007. Retrieved 13 August 2012.

زمرہ:جاپان کے قومی پارک