مندرجات کا رخ کریں

تصویر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تصویر' (انگریزی:Image) کے بہت سے مطالب ہوتے ہیں۔ یہ خیال یا عکس یا شبیہ یا تمثال یا محاکات یا شعری پیکر ہو سکتا ہے جو کسی شخص یا چیز کی نمائندگی کرتا ہو۔ یہ مجسمہ یا تصویر کی صورت میں ہوتا ہے جسے کسی اور طرح مرئی یا دکھائی دینے کے قابل بنایا ہو جو کسی دوسری چیز کی مماثلت یا مشابہت رکھتا ہو۔ تصاویر دو جہتی یا تین جہتی ہو سکتی ہیں۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]
  • عکس بندی (Cinematography)
  • ذہنی تصویر (mental image)
  • نقاشی (painting)
  • عکاسی (photography)