مندرجات کا رخ کریں

تشکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ امریکا میں الاسکا کے آتش فرو دستے کی عمدہ کار کردگی پر ایک بچے کا اظہار تشکر۔ یہ خط ایک طفلانہ بدخطی کو دکھاتا ہے۔ خط لکھنے والا بچہ بلیوں سے دور بھاگتا ہے، اس لیے وہ آگ لگنے کی صورت میں انھیں نہ بچانے کی بھی درخواست کرتا ہے۔

تشکر یا سپاس گزاری (انگریزی: Gratitude) کسی شخص کے رویے، اس کے الفاظ اور اس کے عمل پر دوسرے شخص کی جانب سے مثبت رد عمل کا اظہار ہے۔ ایک رد عمل کسی خیر خوہانہ رویے [1][2][3]، تحفے، مدد یا کسی اور قسم کی دریا دلی کے جواب میں دیکھا جا سکتا ہے اور یہ رد عمل اس نیک طینت شخص کے لیے ہوتا ہے۔[4] ۔[5][6]

اظہار تشکر صرف اشخاص کے لیے نہیں بلکہ قوموں اور ادارہ جات کے ساتھ بھی دیکھا جاتا ہے۔[7] شخصی، ادارہ جاتی اور قومی جذبہ تشکر زبانی بھی ممکن ہے اور تحریری بھی۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Polikarpov M I (1996)۔ Continuous Advances In Qcd 1996 - Proceedings Of The Conference۔ World Scientific, 1996۔ ص 128
  2. Edward Feild (1847)۔ "A charge delivered to the clergy of the diocese of Newfoundland ... 1847"۔ The British Library: 22 {{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (معاونت)
  3. WILLIAM BLACKWOOD (1839)۔ "THE QUARTERLY JOURNAL OF AGRICULTURE, VOL IX جون 1838- مارچ 1839"۔ The Quarterly Journal of Agriculture۔ ج 9: 181
  4. Canada, Parliament Parliament, Legislative Assembly (1855)۔ "Journals of the Legislative Assembly of the Province of Canada, Volume 13, Part 2"۔ Journals of the Legislative Assembly of the Province of Canada۔ ج 13 شمارہ 2: 811{{حوالہ رسالہ}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  5. Definition of Gratitude - Cambridge Dictionary
  6. John Britton (1814)۔ "Cathedral Antiquities: Salisbury. 1814. Gloucester. 1829"۔ Cathedral Antiquities۔ Longman۔ ج 2: 5
  7. "ترکی کا پاکستان سے اظہارِ تشکر"۔ 2020-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-15