مندرجات کا رخ کریں

ترانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برصغیر کی اصناف موسیقی
فائل:Dhrupad 2.jpg
اقسام موسیقی
اقسام موسیقی

ترانہ کی اہمیت یوں تو بالکل خیال کی سی ہوتی ہے، مگر اس میں بول استعمال نہیں کیے جاتے۔ یہ زیادہ تر تین تال میں گایا جاتا ہے۔

تسکیل

[ترمیم]

ترانے کی لے تیز ہوتی ہے اور عموما ستار خوانی کا انگ قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادائیگی کے لیے چند مخصوص قسم کے الفاظ مثلا" تا نا دا دے نوم تنوم وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس میں مروجہ بول وہی بول ہیں جو طبلہ نواز اپنی گتوں اور پیشکاروں میں استعمال کرتے ہیں۔ کئی بولوں کا جوڑ زیادہ خوش اسلوب مانا جاتا ہے مثلآ :
"تا را نا"
"تا را دے رے نا رے"
"کڑ تا نا گے گے نا تن تا نا گا رے رے نا"

حوالہ جات

[ترمیم]

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 98-99