تبادلۂ خیال صارف:Almnews
Appearance
آپ نے غالباً گوگل سے ترجمہ کر کے 19 جون کو اردو میں داخل کیا ہے لیکن آپ نے ویکی کے معیار کو قطعاً نظر انداز کر دیا۔ اردو ویکی پر انگریزی الفاظ کا استعمال غیر مناسب ہی نہیں بلکہ بلا ضرورت ناجائز ہے ۔ آپ سے التماس ہے کہ اپنے مضامین کی درستگی فرمائیں ورنہ آپ کے مضامین و مقالہ جات کو حذف کرنا پڑ سکتا ہے۔ امید ہے اپ میرا مدعا سمجھ گئے ہوں گے۔--ساجد امجد ساجد 15:33, 19 جون 2010 (UTC)
Start a discussion with Almnews
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Start a new discussion to connect and collaborate with Almnews. What you say here will be public for others to see.