تبادلۂ خیال صارف:محمد ذیشان خان/وثق 1
اسلام علیکم، تصاویر کے سلسلہ میں حقوق اشاعت کے لحاظ سے احطیاط کی ضرورت ہے۔ کوشش کریں کہ ایسی تصاویر کا وکیپیڈیا پر کم از کم اور انتہائی ضرورت کی صورت میں استعمال ہو۔
--Urdutext 11:55, 27 نومبر 2007 (UTC)
السلام علیکم ذیشان! امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ آپ جیسے نئے لوگوں کو کام کرتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ آپ نے جس انداز سے کام کا آغاز کیا ہے انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نکھار پیدا ہوگا۔ اس سلسلے میں جو بھی مدد درکار ہو، آپ مجھ سمیت کسی بھی منتظم سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک بات کہنا چاہوں گا کہ حقوق اشاعت (کاپی رائٹ) کے حوالے سے وکیپیڈيا کافی سخت پالیسی رکھتا ہے اس لیے برادر اردو ٹیکسٹ کے کہنے کے مطابق تصاویر کے استعمال میں تھوڑا احتیاط کریں اور صرف ضرورت کے مطابق ہی تصاویر کا استعمال کریں۔ امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ یہاں طویل عرصے تک رہے گا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
Tomb Raider
[ترمیم]سلام ذیشان میاں! آپ کا ٹومب ریڈر پر صفحہ پڑھ کہ لطف اندوز ہوا چونکہ آج سے کوئ 7 سال پہلے میں یہ گیم بڑے شوق سے کھیلتا تھا :) --Uchohan 02:34, 8 جنوری 2008 (UTC)
- آپ کے تازہ مضامین جس ماخذ سے لیے گئے ہیں، کیا وہ آپ کا اپنا ہے، یا اس کے حقوق اشاعت بارے آپ کو علم ہے؟ --Urdutext 13:53, 23 اگست 2009 (UTC)
برقی فہرست
[ترمیم]اگر آپ اردو وکیپیڈیا کی [برقی فہرست] کے رکن نہیں، تو براہ کرم رکنیت حاصل کریں۔--Urdutext 23:04, 23 اگست 2009 (UTC)
پیانو سیکھیے
[ترمیم]آپ کا پیانو سیکھیے نامی مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ یہ مضمون سپیم (spam) یعنی اشتہاری مضمون کے زمرہ میں آتا ہے۔ ایسے مضامین کا وجود وکیپیڈیا کے راہنما اصولوں اور روح کے خلاف ہے اور ان کی تحریر سختی سے منع ہے۔ آئندہ اس قسم کے مضامین کی تحریر کی صورت میں آپ کے خلاف تادیبی کاروائی کی جا سکتی ہے۔ حیدر 00:23, 29 اکتوبر 2009 (UTC)
لاپتہ وکیپیڈین
[ترمیم]آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --طاھر روبہ (تبادلۂ خیال) 11:25, 8 نومبر 2012 (UTC)
ویڈیو گیمز پر آپ خدمات کے اعتراف میں یہ اعزاز قبول کیجئے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:31, 19 نومبر 2013 (م ع و)
محترم طاھر محمود صاحب۔ ستارہ ویڈیو گیمزکا اعزاز دینے کا بہت بہت شکریہ قبول کیجئے۔ میری کوشش رہے گی کہ اردو زبان میں ویکیپیڈیا کے قارئین کے لیے زمرہ:شمارندی کھیل کے تمام موضوعات کو اردو قالب میں ڈھال سکوں۔
حقوق نسخہ
[ترمیم]Image copyright problem with ملف:Lara Croft.png
[ترمیم]ملفملف:Lara Croft.png زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
ملفملف:Lara Croft.png زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
Image copyright problem with ملف:Lara Croft (2013).png
[ترمیم]ملفملف:Lara Croft (2013).png زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
ملفملف:Lara Croft (2013).png زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
Image copyright problem with ملف:Lara-evolution.jpg
[ترمیم]ملفملف:Lara-evolution.jpg زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
ملفملف:Lara-evolution.jpg زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
Image copyright problem with ملف:Tombraider1.gif
[ترمیم]ملفملف:Tombraider1.gif زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔
--Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:46, 26 دسمبر 2013 (م ع و)
ملفملف:Tombraider1.gif زبر اثقال کرنے کا شکریہ۔ البتہ، اس کا حقوق نسخہ اطلاع موجود نہیں۔ ویکیپیڈیا حقوق نسخہ کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اگر ہمیں اس کے اجازہ اور ماخذ کا تعین نہ کر سکے، تو ممکن ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔ اگر آپ اس بارے اطلاع رکھتے ہیں، تو حقوق شامچہ ڈال دیں۔
اگر کوئی سوالات ہوں تو ضرور پوچھیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:46, 26 دسمبر 2013 (م ع و)
مجھے یہ دیکھ کر حیرانگی ہوئی اور خوشی بھی کے اردو وکیپیڈیا پر گیمز کے متعلق مواد موجود ہے اور بلا شبہ اس کا سہرا آپ ہی کے سر جاتا ہے۔مجھے ایک اینیمے پوکیمون سے دلچسپی ہے اور اس کے بارے میں لکھنا بھی چاہتا ہوں۔گزارش ہے کہ آپ اس کا ایک سانچہ بنا دیں جیسا کہ آپ نے ماریو کا بنایا ہے۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 07:34, 27 دسمبر 2013 (م ع و)
بہت بہت شکریہ ذیشان بھائی۔مجھے اس قدر جلدی ملنے کی امید نھیں تھی مگر آفریں ہے آپ پر۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 05:16, 29 دسمبر 2013 (م ع و)
رائے شماری
[ترمیم]آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:31, 12 جنوری 2014 (م ع و)
آپ حیران کر دینے والے ہیں
[ترمیم]سچ میں آپ ایک حیران کر دینے والے صارف ہیں، جو مضمون کے ساتھ پورا پورا انصاف کرتا ہے، رفتار آپ کی بلا کی ہے، ملنا مشکل ہو رہا ہے مجھے۔۔۔ ابھی ابھی آپ نے ایک نیا صفحہ شروع کیا ہے، اسے روک دیں، رابندر ناتھ ٹیگور کے نام سے مضمون موجود ہے، اس میں تبدیلی کریں، ایک کام کیا کریں، خاص:حالیہ تبدیلیاں کے صفحہ پر نظر رکھا کریں اور زیرنظرفہرست پر بھی، آپ کس مضامین میں جو کوئی منتطم تبدیلی کرے وہ اسے دیکھا کریں، اس طرح آپ اپنے مضامین کو خوبصورت بنانے کا عمل بھی سیکھتے جائیں گے، مضمون کے شروع میں پورے مضمون کا ایک خلاصہ سا ہوتا ہے، (وہ مضمون لکھنے کے بعد بھی لکھا جا سکتا ہے، آسانی کے لیے) اسے ضرور دیا کریں، شخصیات کے صفحات پر اوپر سائیڈ بار (جس میں بنیادی معلومات ہوتی ہیں) وہ شامل کر دیا کریں، اسی طرح تصاویر، حوالہ جات، بیرونی روابط، مزید دیکھیے کی سرخیاں بھی ڈالنا مفید ہوتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:32, 24 فروری 2015 (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gif✿عثمان✿ 14:42, 15 اپریل 2015 (م ع و)
آپ کی رائے درکا ہے!
[ترمیم]محترم محمد ذیشان خان/وثق 1 !
مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:46, 22 اپریل 2015 (م ع و)
ستارہ الالہیات
[ترمیم]ستارہ الالہیات | ||
مضمون خدا کے نام پر اپکی محنت کے اعتراف میں یہ ستارہ الالہیات پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:50, 7 مئی 2015 (م ع و) |
بہت بہت شکریہ طاہر محمود بھائی۔
محترم!
طاہر بھائی آپ کا مضمون خدا کے نام کو منتخب مضمون برائے صفحۂ اوّل کے لئے نامزد کیا ہے، بلا شبہ آپ نے اس پر بہت محنت کی ہے، حوالہ جات کو مصمون کو نیچے حوالہ جات کی جگہ منتقل کر رہا ہوں، مزید اسے معیاری بنانے کے لئے اس میں حوالہ جات کا اضافہ کرنا ضروری ہے، آپ نے تمام حوالہ جات مضمون کے اندر دیئے (شاید مختصر ہونے کی وجہ سے) میں ان سب کو حوالا جات والے ٹیگز میں کر رہا ہوں، عبرانی ناموں کے لئے آپ نے سانچہ:ع کا استعمال کیا تھا اسے میں نے نکال دیا ہے، وہ عبارات کو توڑ رہا تھا۔ کیا آپ کے پاس بائبل کی الفاظ والی قاموس ہے۔ (جس میں کوئی لفظ کتنی بار آیا ہے، کا اندراج ہوتا ہے)، اور اس مضمون میں سے کئی دیگر مضامین کا مواد نکل سکتا ہے، جیسے یہودیت میں خدا، مسیحیت میں خدا، ہندو مت میں خدا، اور یہودیت میں خدا کے نام، مسیحیت میں خدا کے نام، کیونکہ آپ نے اتنی محنت کی ہے تو آپ با آسانی ایسے مواد کو نکال کے کاپی پیسٹ سے ابتدائی طور پر یہ مضامین بھی شروع کر دیں، میں مدد کروں گا۔ اور اس طرح اس طویل مضمون میں ان سب کا خلاصہ دیا جائے گا۔ جیسے ہر طویل موضوع پر کیا جاتا ہے، دیکھیں انگریزی ویکی کا یہی مضمون۔ اس طرح نا آپ کی محنت ضائع ہو گی، نا ہی زیادہ لگے گا، اور مزید کئی مضامین بھی مل جائیں گے۔ میں دو تین لگا کر ایک ایک سرخی کو مزید بہتر کرتا ہوں جہاں کہیں اس کی ضرورت ہے۔ ہم اسے رمضان میں صفہ اول پر لگا سکتے ہیں، جو زیادہ بہتر رئے گا۔ ابھی کسی قسم کا مذہبی سیزن نہیں ہے امید ہے آپ اپنی رائے سے آگاہ فرما کر اس کام کی طرف پیشرفت کے لئے مجھے موقع دیں گے۔ آپ کا مخلص --« عبید رضا » 14:21, 7 مئی 2015 (م ع و)
بہت بہت شکریہ عبید رضا بھائی۔ میں آپ کی رائے سے متفق ہوں، مضمون کافی طویل ہوگیا ہے، لہٰذا یہی درست رہے گا کہ اسے الگ الگ مضامین میں تقسیم کردیا جائے۔ ساتھ ساتھ میں مزید مواد اور حوالہ جات کا اضافہ کرتا رہوں گا۔
محترم!
مبارک ہو، آپ کا مضمون خدا کے نام صفحۂ اول پر لگ گيا ہے۔ امید ہے کہ دیگر موضوعات پر بھی کام جاری رکھیں گے۔ اگر ممکن ہو تو یہواہ، ست نام، جیسے عنوانات پر الگ سے بھی مضمون شروع کر دیں۔
--« عبید رضا » 07:47, 21 جون 2015 (م ع و)
بہت بہت شکریہ عبید رضا بھائی۔
دلائی لاما پر آپ کی کاوش قابل تحسین ہے۔ ایک گزارش ہے کہ یکسانیت کے لیے سلسلہ میں جانشینوں کے ایک ہی زبان استعمال کی جائے۔ دوسرے دلائی لامہ کی بجائے دلائی لاما (Dalai Lama) زیادہ بہتر ہے اور اردو ویکیپیڈیا پر مستعمل بھی ہے۔
فارسی میں یکم استعمال ہوتا ہے مگر اردو کے لیے اول بھی صحیح ہے اکژ سلسلوں میں استعمال ہوتا ہے۔
دلائی لامہ دوئم سے دلائی لامہ دہم تک فارسی
گیارہویں دلائی لامہ سے تیرہویں دلائی لامہ تک اردو
14ویں دلائی لاما کو بھی درست ہونا چاہے کہ یہ ملغوبہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:07, 25 اگست 2015 (م ع و)
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
[ترمیم]محترم، محمد ذیشان خان/وثق 1!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی�� قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
محترم محمد ذیشان خان/وثق 1!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
لارا کروفٹ کی تاش پارٹی کیا اس میں آپ اضافہ کریں گے، مجھے یہ انگریزی ویکی پر نہیں ملا کہ ویکی ڈیٹا کرتا!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:17, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
[ترمیم]مکرمی ذیشان صاحب تسلیمات! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
جدول برائےمضمون شماری
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | جاری | جاری | جاری |
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:25, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
18206 مضامین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
Drcenjary صاحب! اتنے مضامین کے لیے تو کوئی ایسا موضوع ڈھونڈنا پڑے گا جن کی تعداد بہت زیادہ ہو۔ اتنی تعداد تو مختلف ممالک، شہروں، صوبوں، قصبوں، پر مضامین سے مل سکتی ہے یا پھر مختلف کتابوں اور مصنفین کے تعارف اور یا تو فلموں اور فلمی ادارکاروں کے صفحات بناکر۔ چلو پھر میں ابھی سے لگ جاتا ہوں ۔ صارف:محمد ذیشان خان--محمد ذیشان خان 19:07, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
آداب! خوشی ہوئی کہ آ پ نے فوراً جواب سے نوازا! ۱) اتنے مضامین الگ الگ موضوعات پر ہی ممکن ہیں۔ ۲) تبھی ممکن ہیں جب سبھی مل کر کریں ۳) اطمنان کی بات یہ ہے کہ سینئراردو ویکی پیڈین اس میں یکسوئی اور انہماک کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ ۴) عیبد رضا صاحب کا پیام بھی (ان کے صفحہ تبادلہ خیال) آپ پڑھ سکتے ہیں۔ ۵) دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر گنے جانے لوگ ہی لگا تار کام کر رہے ہیں۔۶) آ پ سے التماس ہے کہ اس خبر کو جتنے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں پہنچائیں۔ آپ کے اس جذبہ کا کہ چلو میں ابھی سے لگ جاتا ہوں میں استقبال کرتا ہوں--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:42, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)
حرکت میں برکت ہے
[ترمیم]۱) ذی شان صاحب! مندرجہ ذیل جدول کو دیکھیں اس میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔ یعنی آپ کے سامنے یہ بات رکھنے کے لیے اسے دوبارہ ترتیب دی گئی ہے اس جدول میں تبدیلی لانے کے محرک آپ ہیں ۔ ۲)آ پ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ذی شان خان کے پہل کرنے سے پہلی مرتبہ مزید درکا رمضا مین (یومیہ) کے کالم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ۳) آپ سے گزراش یہ بھی ہے کہ اردو سے نسبت رکھنے والے فلمی موضوعات لیں۔ مثلاً پرانی ہندی ( اصل میں اردو) فلمیں، فلم کے اردو گیت کار، مکالمہ نویس جن کا پس منظر اردو والا ہے۔ وغیرہ یہ تو نہیں کہوں گا کہ ایسے موضوعات ہی لیں بلکہ یہ کہوں گا کہ ایسے موضوعات بھی لیں۔ ۴) اپنے کام کو جاری رکھیں۔ مزید لکھنے والوں کو اپنی جانب سے ترغیب دیں۔
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 99 | 185 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 98 | 187 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 97 | 188 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 96 | 190 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 95 | 192 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 94 | 194 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 93 | 195 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 92 | 197 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | % 81.89 | 042 | 18067 | 91 | 198 |
10 | 10 اکتوبر | 81933 | % 81.93 | 123 | 17944 | 90 | 199 |
11 | 11 اکتوبر | 82056 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
12 | 12 اکتوبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:45, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ Drcenjary صاحب، میں مزید کام جاری رکھتا ہوں،
ویسے میں وہی موضوع سیلیکٹ کرتا ہوں جو انگریزی ویکیپیڈیا پر پہلے سے موجود ہو۔--محمد ذیشان خان 09:53, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
2 ہزار ترامیم مکمل
[ترمیم]محترم محمد ذیشان خان/وثق 1! مبارک ہو آپ کی ترامیم کی تعداد 2 ہزار ہو گئی ہے، بلحاظ ترامیم آپ کا درجہ اس وقت اردو ویکیپیڈیا صارفین میں 37 واں ہے۔امید ہے یہ تعاون جاری رہے گا- --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:54, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ عبید رضا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ --محمد ذیشان خان 09:34, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)---
بس اردو کے قالب میں ہوں
[ترمیم]آداب! ذی شان صاحب آپ جہاں سے بھی مضامین لیں گے وہ بس اردو کے قالب میں اردو ویکی کے صفحات پر شامل ہو جا ئیں یہ بہت بڑی بات ہے۔ جدول میں میں نے آج کی ضروری ترمیمات بھی کر دی ہیں۔ غالباً متزکرہ تبدیلی آج واقع ہوئی ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:13, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
[ترمیم]اعزاز برائے تصحیح | |
ذی شان صاحب اب آپ کے مضامین (مختصر ہی سہی) میں اغلاط کم ہوتے جا رہے ہیں۔ مبارک ہو Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:44, 13 اکتوبر 2015 (م ع و) |
شکریہ ! Drcenjary صاحب مضامین مختصر اس لیے تاکہ کم وقت میں ہدف پورا کیا جاسکے۔ --محمد ذیشان خان 05:53, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
حکم !--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:57, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]جناب محمد ذیشان خان/وثق 1 صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:20، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
مضامین بدون داخلی روابط
[ترمیم]محترم محمد ذیشان خان/وثق 1!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 18 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔---Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:03, 15 اکتوبر 2015 (م ع و)
محترم ذیشان صاحب!
اردو ویکی پر بصری کھیلوں سے متعلق مضامین لکھنے پر یہ ستارۂ بصری کھیل حاضر خدمت ہے۔ تحفہ قبول کرو، تسی گریٹ او Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:09, 1 نومبر 2015 (م ع و)
- او یہ اعزاز تو آپ کو پہلے ہی طاہر بھائی پیش کر چکے تھے، چلیں دو ہو گئے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:10, 1 نومبر 2015 (م ع و)
شکریہ عبید بھائی --صارف:محمد ذیشان خان 17:13, 1 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
[ترمیم]دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 91 | 201 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 90 | 203 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 89 | 205 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 88 | 207 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 87 | 209 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 86 | 212 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 85 | 213 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 84 | 216 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | % 81.89 | 042 | 18067 | 83 | 218 |
10 | 10 اکتوبر | 81933 | % 81.93 | 123 | 17944 | 82 | 219 |
11 | 11 اکتوبر | 82056 | % 82.05 | 020 | 17924 | 81 | 221 |
12 | 12 اکتوبر | 82076 | % 82.07 | 022 | 17902 | 80 | 224 |
13 | 13 اکتوبر | 82098 | % 82.09 | 113 | 17789 | 79 | 225 |
14 | 14 اکتوبر | 82211 | % 82.21 | 024 | 17765 | 78 | 228 |
15 | 15 اکتوبر | 82235 | % 82.23 | 75 | 17690 | 77 | 230 |
16 | 16 اکتوبر | 82310 | % 82.31 | 320 | 17370 | 76 | 230 |
17 | 17 اکتوبر | 82630 | % 82.63 | 110 | 17260 | 75 | 230 |
18 | 18 اکتوبر | 82740 | % 82.74 | 94 | 17166 | 74 | 232 |
19 | 19 اکتوبر | 82834 | % 82.83 | 82 | 17084 | 73 | 234 |
20 | 20 اکتوبر | 82916 | % 82.91 | 163 | 16921 | 72 | 235 |
21 | 21 اکتوبر | 83079 | % 83.07 | 189 | 16732 | 71 | 236 |
22 | 22 اکتوبر | 83268 | % 83.26 | 170 | 16562 | 70 | 237 |
23 | 23 اکتوبر | 83438 | % 83.43 | 182 | 16380 | 69 | 237 |
24 | 24 اکتوبر | 83620 | % 83.62 | 182 | 16198 | 68 | 238 |
25 | 25 اکتوبر | 83802 | % 83.80 | 643 | 15555 | 67 | 232 |
26 | 26 اکتوبر | 84445 | % 84.44 | 211 | 15344 | 66 | 232 |
27 | 27 اکتوبر | 84656 | % 84.65 | 582 | 14762 | 65 | 227 |
28 | 28 اکتوبر | 85238 | % 85.23 | 218 | 14544 | 64 | 227 |
29 | 29 اکتوبر | 85456 | % 85.45 | 672 | 13872 | 63 | 220 |
30 | 30 اکتوبر | 86128 | % 86.12 | 223 | 13649 | 62 | 220 |
31 | 31 اکتوبر | 86351 | % 86.35 | 396 | 13253 | 61 | 217 |
32 | 1 نومبر | 86747 | % 86.74 | 35 | 13218 | 60 | 220 |
33 | 2 نومبر | 86782 | % 86.78 | 77 | 13141 | 59 | 223 |
34 | 3 نومبر | 86859 | % 86.85 | 320 | 12821 | 58 | 222 |
35 | 4 نومبر | 87179 | % 87.17 | 625 | 12196 | 57 | 214 |
36 | 5 نومبر | 87804 | % 87.80 | 240 | 11956 | 56 | 214 |
37 | 6 نومبر | 88044 | % 88.28 | 248 | 11708 | 55 | 213 |
38 | 7 نومبر | 88292 | % 88.29 | 45 | 11663 | 54 | 216 |
39 | 8 نومبر | 88337 | % 88.33 | 76 | 11587 | 53 | 219 |
40 | 9 نومبر | 88413 | % 88.41 | 79 | 11508 | 52 | 221 |
41 | 10 نومبر | 88492 | % 88.49 | 627 | 10881 | 51 | 213 |
42 | 11 نومبر | 89119 | % 89.11 | 617 | 10264 | 50 | 205 |
43 | 12 نومبر | 89736 | % 89.73 | 34 | 10230 | 49 | 209 |
44 | 13 نومبر | 89770 | % 89.77 | 641 | 9589 | 48 | 200 |
45 | 14نومبر | 90411 | % 90.41 | 20 | 9569 | 47 | 204 |
46 | 15نومبر | 90431 | % 90.43 | 262 | 9307 | 46 | 202 |
47 | 16نومبر | 90693 | % 90.69 | 237 | 9070 | 45 | 202 |
48 | 17نومبر | 90930 | % 90.93 | 53 | 9017 | 44 | 205 |
49 | 18نومبر | 90983 | % 90.98 | 509 | 8508 | 43 | 198 |
50 | 19نومبر | 91492 | %91.49 | 239 | 8269 | 42 | 197 |
51 | 20نومبر | 91731 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
52 | 21نومبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
دوستو! ہم ہدف کوبس پانے ہی والے ہیں۔ اورانشا اللہ پا بھی لیں گے۔ پہلی بار یومیہ درکارمضامین کی تعداد 200 سے کم پرٹہری ہے۔(18 اور19 نومبر کی تاریخیں ملاحظہ ہوں) مبارک ہو! دعا ہے کہ ہماری دلچسپی اورمحنت قائم رہےاور ہم اپنے قمیتی وقت کا عطیہ اردو ویکی پیڈیا کودینےکاسلسلہ بھی برقرار رکھیں اور ہم سب کی نظر ہندی (+1,01,000) پرہی نہیں بلکہ عربی (+3,89,000) اور فارسی (+4,73,000) پربھی ہو۔ اس کے لیے ہمیں نہ صرف نئے اردوویکی پیڈین حضرات کوEach one Bring One کے تحت لانا ہو گا بلکہ ان لا ئق حضرات تک بھی رسائی حاصل کرنی ہو گی جو پہلے سےاردو ویکی پیڈیا پر فعال تھے اورکسی وجہ سے اب نہیں ہیں۔ التماس اور دعاؤں کے ساتھ ۔ خیرخواہِ اردوزبان اور اردو ویکی پیڈیا۔ --Drcenjary (تباد��ۂ خیال • شراکتیں) 01:02, 20 نومبر 2015 (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]جناب محمد ذیشان خان/وثق 1، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
جدید ترمیمی سہولیات
[ترمیم]جناب محمد ذیشان خان/وثق 1 صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آداب جناب محمد ذیشان خان/وثق 1! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل
[ترمیم]محترم،
جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔
آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
[ترمیم]محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
گزارش
[ترمیم]محترم،
حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد ، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہؤا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو کہ عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم
[ترمیم]محترم،
آداب!
15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:
امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک
[ترمیم]جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔ | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و) |
اعزاز برائے بھارتی سینما
[ترمیم]بھارتی سینما اعزاز
| ||
بھارتی سینما،اداکاروں اور دیگر متعلقہ مضامین لکھنے پر ذیشان خان صاحب کے لیے یہ اعزاز پیشِ خدمت ہے۔ |
--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 17:15, 25 جنوری 2016 (م ع و)
شکریہ !۔۔۔۔ مگر میرا نام ذیشان امجد نہیں محمد ذیشان خان ہے۔--صارف:محمد ذیشان خان 09:36, 26 جنوری 2016 (م ع و)
- معذرت چاہتا ہوں ،اس پر میری نظر اب پڑی۔ میں نے درست کر دیا :)--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 19:40, 23 مارچ 2016 (م ع و)
مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش
[ترمیم]محترم بھائی!
آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔
کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیاء کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔
مضیف کےانتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:
- کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
- تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی ��لحمداللہ اب تک برقرار ہے)
- تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔
ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔
برائے مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:
https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:02, 9 فروری 2016 (م ع و)
رائے شماری
[ترمیم]محترم صاحب!
- اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)
ویکیمیڈیا انڈیا کے ہوم پیج پر شعیب صاحب کو فیچرڈ انڈین ویکیمیڈین بنانے کے لیے آپ کی تائید درکار
[ترمیم]آداب!
ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home
چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:28, 1 اگست 2016 (م ع و)
فلموں کے نام
[ترمیم]محترم صاحب!
- ہرتیک روشن کے مضمون میں کثیر اضافہ آپ نے کیا ہے۔ صرف ایک بات کا خیار رکھیں، فلموں کے ناموں کو اندرونی ربط میں دینا ہو تو [[کوئی مل گیا (فلم)|کوئی مل گیا]] ''یا'' [[کوئی مل گیا (فلم)|]] اس طرح دیں دونوں صورتوں میں نام یوں ظاہر ہو گا کوئی مل گیا یا کوئی مل گیا، کیوں کہ فلموں، ناولون، ڈراموں، گانوں وغیرہ کے نام ملتے جلتے ہیں اس لیے عنوان میں تخصیص ضروری ہے، اور بعض دفعہ تو فلم کا نام کسی شخصیت، شہر یا اعداد پر مشتمل ہوتا ہے، جیسے کراچی سے لاہور یا شاہ (پاکستانی فلم) یا 300 (انگریزی فلم)۔ امید ہے کام اور بہتر طریقہ سے سامنے آئے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:40, 17 اگست 2016 (م ع و)
تائید کی درخواست
[ترمیم]محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! بھارتی یونیورسٹی کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:17, 18 اگست 2016 (م ع و)
تائید کی درخواست
[ترمیم]محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:57, 25 اگست 2016 (م ع و)
تائید کے لیے شکریہ
[ترمیم]آداب! صاحب تائید کے لیے شکریہ۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:07, 25 اگست 2016 (م ع و)
کیا محمد رفیع صاحب کے نغموں کی فہرست بھی لتاصاحبہ کی طرح میسر ہے
[ترمیم]صاحب اگر نہیں ہے تو اس طرف توجہ ضرور دیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:07, 25 اگست 2016 (م ع و)
Drcenjary ابھی میں https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_songs_by_Lata_Mangeshkar کو ترجمہ کررہا ہوں اگلی کوشش https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_songs_recorded_by_Mohammed_Rafi کی کروں گا۔ --صارف:محمد ذیشان خان 23:20, 25 اگست 2016 (م ع و)
مندرجہ ذیل فہرست نامکمل ہے، فی الحال ان میں لتا کے مشہور گانوں ہی کو درج کیا گیا ہے۔--صارف:محمد ذیشان خان 23:22, 25 اگست 2016 (م ع و)
لفظ Filmography
[ترمیم]السلام علیکم ذیشان صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔
عرض خدمت یہ ہے کہ کیا ہم Filmography کے لیے فلموں کی فہرست استعمال نہیں کر سکتے؟ مثلاً شاہ رخ خان کی فلموگرافی کی بجائے شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست۔ :)
—خادم— 20:01, 1 ستمبر 2016 (م ع و)
جی جناب صارف:محمد شعیبصاحب ، اردو کے حساب سے یہی بہتر رہے گا۔۔۔۔ شکریہ
صارف:محمد ذیشان خان 11:17, 2 ستمبر 2016 (م ع و)
آپ کو معاونت درکار ہے؟
[ترمیم]آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)