بیات (قبیلہ)
Appearance
Bayat | |
---|---|
تمغا (مہر) of Bayats, which represents Eurasian Eagle-owl according محمود کاشغری۔ According ابو الغازی بہادر خان، the Tamgha respresents Snowy Owl[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
ایران، آذربائیجان، افغانستان، عراق، ترکی، ترکمانستان، سوریہ، وغیرہ | |
زبانیں | |
آذربائیجانی زبان، ترکی زبان، ترکمانی زبان اور فارسی زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
اوغوز ترک |
بیات (انگریزی: Bayat) (فارسی: بیات، (آذربائیجانی: Bayat tayfası)، ترکی زبان: Bayat boyu، (ترکمانی: Baýat taýpasy)) ترکمانستان، ایران، ترکی، آذربائیجان، عراق، افغانستان اور سوریہ میں پائے جانے والے اوغوز ترک قبائل میں سے ایک ہے۔ [2] جب اوغوز ترک قبائل نے گیارہویں اور تیرہویں صدی میں ارال کے لق ودق میدانوں سے خراسان کی طرف ہجرت شروع کی، بیات قبیلہ پورے خطے میں پھیل گیا۔ [2][3] وہ ترکمان، ترک) آذری اقوام کے ذیلی نسلی گروہ ہیں۔ [4] بیات مسلم ہیں اور آذربائیجان اور ایران میں آذربائیجانی زبان کا جنوبی لہجہ بولتے ہیں یا ترکی میں ان کا ترکی زبان کا اپنا لہجہ ہے اور ترکمانستان اور ازبکستان میں ترکمانی زبان کا ارساری لہجہ ہے۔ قدیم ترکمان کہاوت ہے: (ترکمانی زبان "Il başy - gaýy-baýat") معنی: "قائی اور بیات قبائل لوگوں کی رہنمائی کریں گے۔"
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ [1] A HISTORICAL AND SEMANTICAL STUDY OF TURKMENS AND TURKMEN TRIBES, Bilkent University
- ^ ا ب Encyclopaedia Iranica. Bayat. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranica.com (Error: unknown archive URL): Bayāt was one of the twenty-two Oghuz tribes listed in Maḥmūd Kāšḡarī’s»
- ↑ R. Khanam. Encyclopaedic ethnography of Middle-East and Central Asia: J-O, том 2. Стр۔ 126—127
- ↑ Российский этнографический музей۔ Глоссарий۔ Баяты آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ethnomuseum.ru (Error: unknown archive URL)