مندرجات کا رخ کریں

بنو سلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنو سلیم (انگریزی: Banu Sulaym; عربی: بنو سليم) حجاز کا ایک عرب قبیلہ تھا۔ ان کے قریش مکہ سے گہرے روابط تھے اور اسلام کے خلاف کئی جنگوں میں شامل رہے۔ 632ء میں انھوں نے اسلام قبول کیا۔ انھوں نے شام کی اسلامی فتوحات میں بھی حصہ لیا۔

کتابیات

[ترمیم]
  • Amar S. Baadj (2015)۔ Saladin, the Almohads and the Banū Ghāniya: The Contest for North Africa (12th and 13th centuries)۔ Leiden and Boston: Brill۔ ISBN:978-90-04-29620-6
  • M. Lecker (1997)۔ "Sulaym"۔ The Encyclopedia of Islam, New Edition, Volume IX, San–Sze۔ Leiden and New York: BRILL۔ ص 817–818۔ ISBN:90-04-10422-4 {{حوالہ موسوعہ}}: الوسيط غير المعروف |editors= تم تجاهله (معاونت)
  • Amal S. M. Obeidi (2001)۔ Political Culture in Libya۔ Richmond, Surrey: RoutledgeCurzon۔ ISBN:0-7007-1229-1