مندرجات کا رخ کریں

بلاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکی��یڈیا سے

بلاط (انگریزی:Tile)بلائط (Tiles) ریت، سیمنٹ یا پختہ مٹی سے بنا ہوا بلاک جو اندر سے خالی ہو، جو عمارتی کاموں میں استعمال ہوتاہے۔
بلاط کی اصطلاح معماری سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کھپرا؛ ٹائل؛ پٹڑی؛ نریا؛ پختہ مٹی کی پتلی سل، پلیٹ یا اینٹ وغیرہ عموماً چمکدار یا آرایشی جو چھت یا دیوار کو ڈھانپنے، فرش بنانے، زمین کو نمی سے بچانے یا سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ؛ ایسی ہی سلیں یا ٹکڑے جیسے پتھر یا دھات کے ؛ ٹائلیں بنانے کی مٹی یا سامان وغیرہ؛ مجموعی طور پر ٹائلیں ؛ (عوامی) سخت قسم کا ہیٹ یا اونچا ریشمی ہیٹ۔ (فعل متعدی) ٹائل لگانا یا ٹائلوں کا فرش بچھانا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان