بسو
Appearance
بسو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1134ء بساونا باگیواڑی |
وفات | سنہ 1196ء (61–62 سال) کدال سنگم |
رہائش | کرناٹک |
مذہب | لنگایت دھرم [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، فلسفی ، ریاست کار ، مذہبی رہنما |
درستی - ترمیم |
بسون ((کنڑا: ಬಸವಣ್ಣ)) ایک لنگایت فلسفی، سیاسی لیڈر، کنڑا زبان کے شاعر اور ہندوستان کے سماجی مصلح تھے۔[2][3][4]
بسون نے اپنی شاعری جسے ”وچن“ کہا جاتا ہے، سے سماجی بیداری پھیلائی۔ بسون نے جنسی یا سماجی امتیاز، توہمات اور رسوم جیسے کہ مقدس دھاگا باندھنے کو رد کیا،[5] لیکن اشٹ لنگ نامی ہار متعارف کیا جس پر شیو لنگ کی تصویر بنی تھی۔[6]
وہ ہندومت میں رائج رسوم اور تہواروں کے شدید مخالف تھے۔ وہ خدا کی واحدنیت کے قائل اور بت پرستی و کثرت پرستی کے کٹر حریف تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.encyclopedia.com/religion/dictionaries-thesauruses-pictures-and-press-releases/basava
- ↑ Basava Encyclopædia Britannica (2012), Quote: "Basava, (flourished 12th century, South India), Lingayat religious reformer, teacher, theologian, and administrator of the royal treasury of the Kalachuri-dynasty king Bijjala I (reigned 1156–67)."
- ↑ A. K. Ramanujan (1973)۔ Speaking of Śiva۔ Penguin۔ صفحہ: 175–177۔ ISBN 978-0-14-044270-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018
- ↑ Gene Roghair (2014)۔ Siva's Warriors: The Basava Purana of Palkuriki Somanatha۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 11–14۔ ISBN 978-1-4008-6090-6
- ↑ Carl Olson (2007), The Many Colors of Hinduism: A Thematic-historical Introduction, Rutgers University Press, آئی ایس بی این 978-0813540689, pages 239–240
- ↑ Fredrick Bunce (2010), Hindu deities, demi-gods, godlings, demons, and heroes, آئی ایس بی این 9788124601457, page 983
زمرہ جات:
- 1134ء کی پیدائشیں
- 1196ء کی وفیات
- لوا پر مبنی سانچے
- 1105ء کی پیدائشیں
- 1131ء کی پیدائشیں
- 1167ء کی وفیات
- بارہویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- بارہویں صدی کے ہندوستانی فلسفی
- بھارتی مرد شعرا
- بھکتی تحریک
- تاریخ کرناٹک
- شیو مت
- شیوی مذہبی رہنما
- ضلع بیجاپور، کرناٹک کی شخصیات
- کرناٹک کے شعرا
- کنڑ شعرا
- لنگایت دھرم
- لنگایت سنت
- لنگایت شعرا
- ہندو سنت
- ہندو مت
- ذات پات کے مخالف فعالیت پسند
- برہمن جنہوں نے امتیازی سلوک کے خلاف جدوجہد کی
- ہندوستانی سماجی مصلحین