مندرجات کا رخ کریں

بدھتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بدھتو یا بدھتوا (سنسکرت: بدھتوا‎، (پالی: بدھت)‏ یا بدھباؤ) دھیان کی وہ ارفع و اعلیٰ منزل جس پر مہاتما گوتم بدھ فائز تھے اور جو بدھ مت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر حاصل ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت