مندرجات کا رخ کریں

باب میکلوڈ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب میکلوڈ
ذاتی معلومات
پیدائش19 جنوری 1868(1868-01-19)
وفات15 جون 1907(1907-60-15) (عمر  39 سال)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 62)1 جنوری 1892  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ24 اگست 1893  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 57
رنز بنائے 146 1701
بیٹنگ اوسط 13.27 22.38
100s/50s 0/0 1/6
ٹاپ اسکور 31 101
گیندیں کرائیں 1089 9281
وکٹ 12 141
بولنگ اوسط 31.83 22.72
اننگز میں 5 وکٹ 1 7
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 5/53 7/24
کیچ/سٹمپ 3/0 39/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 اکتوبر 2022

رابرٹ ولیم میکلوڈ (پیدائش:19 جنوری 1868ء سینڈریج (اب پورٹ میلبورن)، وکٹوریہ)|وفات: 15 جون 1907ء مڈل پارک، میلبورن، وکٹوریہ،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی جس نے 6 ٹیسٹ 1892–93ء میں کھیلے۔ اپنے ڈیبیو پر، انھوں نے 1892ء میں میلبورن میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں[1] میکلوڈ وکٹوریہ کے پورٹ میلبورن میں پیدا ہوئے۔ بطور کھلاڑی ریٹائر ہونے کے بعد وہ وکٹورین کرکٹ ایسوسی ایشن کے سلیکٹر، ٹیم منیجر، کمیٹی مین اور مندوب کے طور پر شامل رہے۔ 1907ء میں انھوں نے وکٹورین فٹ بال لیگ میں میلبورن کرکٹ کلب کے نمائندے کے طور پر ایچ سی اے ہیریسن کی جگہ لی [2]ان کے بھائی چارلی میکلوڈ نے بھی آسٹریلیا کے لیے کرکٹ کھیلی۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 15 جون 1907ء کو مڈل پارک، وکٹوریہ میں ہوا۔ اس وقت ان کی عمر 39 سال 145 دن تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]