ایک سے زیادہ ہوائی اڈے والے شہروں کی فہرست
Appearance
یہ ایک سے زیادہ ہوائی اڈے والے شہروں کی فہرست (انگریزی: List of cities with more than one airport) ہے۔
چار یا اس سے زیادہ
[ترمیم]ہوائی اڈا | مقام | شہری حدود کے اندر |
شہر کے مرکز سے فاصلہ اور سمت |
مسافر (2014) |
---|---|---|---|---|
چھ ہوائی اڈے | ||||
مملکت متحدہ، انگلستان، لندن عظمیٰ، لندن | ||||
لندن سٹی ایئرپورٹ | ڈوکلینڈز، لندن | ہاں | 11 کلومیٹر (36,000 فٹ) مشرق | 4,820,292 (2018) |
گاٹوک ایئرپورٹ | کراولی، مغربی سسیکس | نہیں | 46 کلومیٹر (151,000 فٹ) جنوب | 46,075,400 (2018) |
ہیتھرو ایئرپورٹ | لندن بورو ہلنگٹن | ہاں | 24 کلومیٹر (79,000 فٹ) مغرب | 80,102,017 (2018) |
لوٹن ائیرپورٹ | لوٹن | نہیں | 48 کلومیٹر (157,000 فٹ) شمال | 16,769,634 (2018) |
لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ | اوٹلسفورڈ | نہیں | 48 کلومیٹر (157,000 فٹ) شمال مشرق | 25,902,618 (2017) |
لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ | روچفورڈ ضلع | نہیں | 69 کلومیٹر (226,000 فٹ) مشرق | 1,095,914 (2017) |
ریاست ہائے متحدہ، نیو یارک، نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ، نیو یارک شہر | ||||
جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا | کوئینز | ہاں | 19 کلومیٹر (62,000 فٹ) جنوب مشرق | 61,909,148 (2018) |
لاگوارڈیا ہوائی اڈا | کوئینز | ہاں | 4 کلومیٹر (13,000 فٹ) مشرق | 30,094,074 (2018) |
لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا | آئی سلپ، نیو یارک | نہیں | 81 کلومیٹر (266,000 فٹ) مشرق | 620,000 (2017) |
نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا | نیوآرک، نیو جرسی | نہیں | 8 کلومیٹر (26,000 فٹ) مغرب | 46,065,175 (2018) |
سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ | نیوبرگ، نیو یارک | نہیں | 88 کلومیٹر (289,000 فٹ) شمال | 448,000 (2017) |
ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ | وائٹ پلینس، نیویارک | نہیں | 53 کلومیٹر (174,000 فٹ) شمال | 1,468,851 (2013) |
پانچ ہوائی اڈے | ||||
ریاست ہائے متحدہ، کیلیفورنیا، لاس اینجلس عظمی علاقہ، لاس اینجلس | ||||
بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا | بربینک، کیلیفورنیا | نہیں | 25 کلومیٹر (82,000 فٹ) شمال | 5,263,972 (2018) |
جان وین ہوائی اڈا | سانتا انا، کیلیفورنیا | نہیں | 70 کلومیٹر (230,000 فٹ) جنوب مشرق | 10,664,038 (2018) |
اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا | اونٹاریو، کیلیفورنیا | نہیں | 61 کلومیٹر (200,000 فٹ) مشرق | 5,115,894 (2018) |
لانگ بیچ ہوائی اڈا | لانگ بیچ، کیلیفورنیا | نہیں | 58 کلومیٹر (190,000 فٹ) جنوب | 3,884,721 (2018) |
لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا | لاس اینجلس | ہاں | 27 کلومیٹر (89,000 فٹ) جنوب مغرب | 87,534,384 (2018) |
ریاست ہائے متحدہ، ریاست واشنگٹن، سیئٹل | ||||
سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا | سی ٹیک، واشنگٹن | نہیں | 23 کلومیٹر (14 میل) جنوب | 24,894,338 |
بوئنگ فیلڈ | سیئٹل | ہاں | 9.7 کلومیٹر (6 میل) جنوب | – |
پیئن فیلڈ | ایوریٹ، واشنگٹن | نہیں | 40 کلومیٹر (25 میل) شمال | – |
کینمور ایئرہاربر سی پلین بیس | سیئٹل | ہاں | 1.85 km (1 mi) شمال | – |
کینمور ایئرہاربر[1] | کینمور، واشنگٹن | No | 25 km (16 mi) east | |
چار ہوائی اڈے | ||||
آسٹریلیا، وکٹوریہ (آسٹریلیا)، ملبورن | ||||
ایوالون ہوائی اڈا | ایوالون، وکٹوریہ | نہیں | 50 کلومیٹر (160,000 فٹ) جنوب مغرب | 1,400,000[2] |
ایسینڈن ہوائی اڈا | ایسینڈن، وکٹوریہ | ہاں | 11 کلومیٹر (36,000 فٹ) شمال مغرب | |
ملبورن ائیرپورٹ | ٹولامرین، وکٹوریہ | ہاں | 20 کلومیٹر (66,000 فٹ) شمال مغرب | 27,700,000 |
مورابن ہوائی اڈا | مینٹون، وکٹوریہ | ہاں | 22 کلومیٹر (72,000 فٹ) جنوب مشرق | |
فرانس، ایل-دو-فرانس، پیرس | ||||
شارل دے گول ہوائی اڈا | روسی اوں فرانس | نہیں | 31 کلومیٹر (102,000 فٹ) شمال مشرق | 72,229,723 (2018) |
اورلی ہوائی اڈا | اورلی | نہیں | 18 کلومیٹر (59,000 فٹ) جنوب | 33,120,685 (2018) |
بوئے-تیئے ہوائی اڈا | تیئے | نہیں | 90 کلومیٹر (300,000 فٹ) شمال | 3,997,856 (2016) |
شالون ورتی ہوائی اڈا | وتری | نہیں | 147 کلومیٹر (482,000 فٹ) مشرق | 96,221 (2014) |
روس، ماسکو | ||||
ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا | ماسکو | ہاں | 28 کلومیٹر (92,000 فٹ) جنوب مغرب | 18,139,000 (2017) |
شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا | خیمکی | نہیں | 29 کلومیٹر (95,000 فٹ) شمال مغرب | 34,030,000 (2016) |
ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا | ژوکووسکی، ماسکو اوبلاست | نہیں | 40 کلومیٹر (130,000 فٹ) جنوب مشرق | passenger flights started in 2016 |
ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا | دومودیدوو (قصبہ) | نہیں | 42 کلومیٹر (138,000 فٹ) جنوب مشرق | 28,500,000 (2016) |
جاپان، توکیو، ٹوکیو کے خصوصی وارڈ | ||||
ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا | ناریتا، چیبا | نہیں | 60 کلومیٹر (200,000 فٹ) مشرق | 42,600,000 (2018) |
ہانیدا ہوائی اڈا | اوتا، ٹوکیو | ہاں | 14 کلومیٹر (46,000 فٹ) جنوب | 87,130,000 (2018) |
شؤفو ہوائی اڈا | شؤفو، ٹوکیو | ہاں | 15 کلومیٹر (49,000 فٹ) مغرب | 94,816 (2015) |
ایبارکی ہوائی اڈا | اومیتاما | نہیں | 80 کلومیٹر (260,000 فٹ) شمال مشرق | 538,227 (2015) |
سویڈن، سٹاکہوم کاؤنٹی، اسٹاک ہوم | ||||
اسٹاک ہوم ارلینڈا ہوائی اڈا | بلدیہ سگتونا | نہیں | 37 کلومیٹر (121,000 فٹ) شمال | 16,962,416 |
اسٹاک ہوم بروما ہوائی اڈا | بروما | ہاں | 7.4 کلومیٹر (24,000 فٹ) شمال مغرب | 2,488,779 |
اسٹاک ہوم اسکاوستا ہوائی اڈا | بلدیہ نیشوپنگ | نہیں | 100 کلومیٹر (330,000 فٹ) جنوب | 2,524,633 |
اسٹاک ہوم ویستیروس ہوائی اڈا | بلدیہ ویستیروس | نہیں | 100 کلومیٹر (330,000 فٹ) مغرب | 174,496 |
ریاست ہائے متحدہ، کیلیفورنیا، خلیج سان فرانسسکو علاقہ | ||||
چارلس ایم شولز–سونوما کاؤنٹی ہوائی اڈا | سونوما کاؤنٹی، کیلیفورنیا | No | 87 km (54 mi) northwest | 238,917 (2014) |
اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا | الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا | No | 19 km (11.8 mi) southeast | 13,594,251 (2018) |
سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا | سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا | No | 18.3 km (11.4 mi) south | 57,793,313 (2018) |
سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا | سان ہوزے، کیلیفورنیا | No | 63 km (39 mi) southeast | 14,319,292 (2018) |
ریاست ہائے متحدہ، فلوریڈا، میامی | ||||
میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ | میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا | نہیں | 13 کلومیٹر (8 میل) شمال مغرب | 45,044,312 (2018) |
فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ | بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا | نہیں | 34 کلومیٹر (21 میل) شمال | 26,941,511 (2015) |
پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ | ویسٹ پام بیچ، فلوریڈا | نہیں | 166 کلومیٹر (103 میل) شمال | 6,265,530 (2015) |
میامی سی پلین بیس | جزیرہ واٹسن (میامی) | ہاں | ||
ریاست ہائے متحدہ، میساچوسٹس، بوسٹن | ||||
لوگن بین الاقوامی ہوائی اڈا | بوسٹن | ہاں | 4 کلومیٹر (13,000 فٹ) مشرق | 40,941,925 (2018) |
مانچسٹر–بوسٹن ریجنل ہوائی اڈا | مانچسٹر، نیو ہیمپشائر | نہیں | 81 کلومیٹر (266,000 فٹ) شمال مغرب | 2,814,125 |
ٹی ایف گرین ہوائی اڈا | واروک، روڈ آئلینڈ | نہیں | 95 کلومیٹر (59 میل) جنوب | 3,566,769 |
ووسٹر ریجنل ہوائی اڈا | ووسٹر، میساچوسٹس | نہیں | 76 کلومیٹر (249,000 فٹ) مغرب | 107,000 |
تین ہوائی اڈے
[ترمیم]- ارجنٹائن، بیونس آئرس
- برازیل، ساؤ پاؤلو
- کینیڈا، ٹورانٹو
- کینیڈا، وینکوور
- ڈنمارک، کوپن ہیگن
- اطالیہ، میلان
- جاپان، اوساکا
- فلپائن، منیلا
- ہسپانیہ، برشلونہ
- ریاست ہائے متحدہ، بالٹیمور، میری لینڈ/واشنگٹن ڈی سی
- ریاست ہائے متحدہ، شکاگو، الینوائے
- ریاست ہائے متحدہ، کنساس شہر، مسوری
- ریاست ہائے متحدہ، اورلینڈو، فلوریڈا
- ریاست ہائے متحدہ، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا
- ریاست ہائے متحدہ، ٹیمپا، فلوریڈا
دو ہوائی اڈے
[ترمیم]- بلجئیم، برسلز
- بیلیز، بیلیز شہر
- بولیویا، سانتا کروز دے لا سیئرا
- برازیل، بیلو ہوریزونٹے
- برازیل، ریو دے جینیرو
- کینیڈا، مانٹریال
- کینیڈا، اوٹاوا/گیتینؤ
- چین، بیجنگ
- چین، شنگھائی
- کولمبیا، میڈیئن
- جمہوری جمہوریہ کانگو، کنشاسا
- کوستا ریکا، سان خوسے، کوستا ریکا
- ڈومینیکا، روسو (شہر)
- جمہوریہ ڈومینیکن، سامانآ (ٹاؤن)
- جمہوریہ ڈومینیکن، سانتو دومنگو
- مصر، اسکندریہ
- جرمنی، فرینکفرٹ
- جرمنی، میونخ
- آئس لینڈ، ریکیاوک
- بھارت، دہلی
- انڈونیشیا، جکارتا
- ایران، تہران
- اطالیہ، روم
- اطالیہ، تورینو
- اطالیہ، وینس
- جاپان، ناگویا
- جاپان، ساپورو
- اردن، عمان (شہر)
- کینیا، نیروبی
- لائبیریا، مونروویا
- لیبیا، طرابلس، لیبیا
- ملائیشیا، کوالا لمپور
- میکسیکو، میکسیکو شہر
- میکسیکو، مونترئی
- نمیبیا، وینٹہوک
- نیو کیلیڈونیا، نومئا
- نائیجیریا، پورٹ ہارکورٹ، ریورز ریاست
- ناروے، اوسلو
- پاکستان، اسلام آباد
- پاناما، پاناما شہر
- پولستان، وارسا
- پورٹو ریکو (ریاست ہائے متحدہ)، سان خوآن
- روس، کراسنویارسک
- روس، اولیانووسک
- سینٹ لوسیا، کاستریس
- سیرالیون، فری ٹاؤن
- سنگاپور، سنگاپور
- صومالیہ، موغادیشو
- جنوبی افریقا، جوہانسبرگ
- جنوبی کوریا، گوانگ جو
- جنوبی کوریا، سؤل
- ہسپانیہ، سانتا کروز دے فینیریفے
- سری لنکا، کولمبو
- سرینام، پاراماریبو
- تائیوان، تائپے
- تھائی لینڈ، بینکاک
- ترکی، استنبول
- ترکی، موغلا
- یوکرین، کیف
- متحدہ عرب امارات، دبئی
- مملکت متحدہ، بیلفاسٹ
- مملکت متحدہ، گلاسگو
- مملکت متحدہ، Lerwick, Scotland
- ریاست ہائے متحدہ، بفیلو، نیو یارک
- ریاست ہائے متحدہ، شارلٹ، شمالی کیرولائنا
- ریاست ہائے متحدہ، کلیولینڈ، اوہائیو
- ریاست ہائے متحدہ، کولمبس، اوہائیو
- ریاست ہائے متحدہ، ڈیلاس
- ریاست ہائے متحدہ، ہیوسٹن
- ریاست ہائے متحدہ، فینکس، ایریزونا
- ریاست ہائے متحدہ، پٹسبرگ
- ریاست ہائے متحدہ، سینٹ لوئس
- ریاست ہائے متحدہ، ہیمپٹن روڈز
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Airport Data and Contact Information as of 05/23/2019"۔ www.faa.gov۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-02
- ↑ Steve Creedy (16 مئی 2008)۔ "Avalon Airport to get air traffic control for passenger services"۔ The Australian۔ 2012-12-15 کو 23705288-23349,00.html اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-19
{{حوالہ خبر}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) - ↑ "Aeronautical Information Services: TTN (KTTN)"۔ Federal Aviation Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-05
- ↑ "Philadelphia, Pennsylvania – 1101"۔ U.S. Customs and Border Protection