ایشا کوپیکر
ایشا کوپیکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1976ء (48 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اِیشا کوپِیکر (انگریزی: Isha Koppikar) (ولادت: 19 ستمبر 1976) ایک بھارتی فلمی اداکارہ سیاست دان اور ماڈل ہیں جو ہندی، تمل، تیلگو، کنڑا اور مراٹھی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[2][3]
پس منظر
[ترمیم]ایشا کوپیکر 19 ستمبر 1976 کو بھارت کے ممبئی کے ماہیم میں منگلورین کے ایک کوکنی خاندان میں پیدا ہوئیں۔[4]
سیاسی زندگی
[ترمیم]ایشا کوپیکر جنوری 2019 میں مرکزی وزیر نتن گڈکری کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوئیں۔ انھیں بی جے پی کی خواتین ٹرانسپورٹ ونگ کی ورکنگ صدر مقرر کیا گیا ہے۔[5]
ذاتی زندگی
[ترمیم]ایشا کوپیکر کورین مارشل آرٹ تائیکوانڈو میں بلیک بیلٹ ہیں۔[6]
ماہرین ہندسوں کے مشورے کے بعد ، اس نے دو بار اپنے نام کی ہجے تبدیل کی چکی ہیں۔ تاہم ، 2015 سے وہ اپنے نام کی اصل ہجے واپس استعمال کرنے لگیں۔[7]
لینا موگری اور پریتی زینٹا نے ایشا کا تعارف ہوٹلوں کے مالک ٹمی نارنگ سے کیا ،[8] جس سے انھوں نے 29 نومبر 2009 کو شادی کی تھی۔[9] ایشا کوپیکر نے جولائی 2014 میں ایک لڑکی ریانا کو جنم دیا۔[10][11][12][13]
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایشا کوپیکر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0465929/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2016
- ↑ "A platinum love story: Isha Koppikar & Timmy Narang – Times of India"۔ The Times of India۔ 30 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Isha Koppikar"
- ↑ "News headlines"۔ Daijiworld.com۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Bollywood actor Isha Koppikar joins BJP, to head women transport wing"۔ Hindustan Times۔ 27 January 2019۔ 27 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019
- ↑ "Eesha Koppikhar gets the black belt in Taekwondo-Bollywood News | Calcutta Tube:Bengali Movies-Bollywood News"۔ web.archive.org۔ 11 ستمبر 2009۔ 11 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2021
- ↑ "Isha Koppikar to Make Comeback to Hindi Films With 'Saangli'"۔ Newindianexpress.com۔ 28 جولائی 2015۔ 13 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2015
- ↑ "Preity helped Isha Koppikar find soulmate – - Masala! – Bollywood Gossip News, Indian Celebrities and Pictures"۔ Masala!۔ 10 October 2008۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Isha Koppikar`s dream wedding"۔ Sify.com۔ 11 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Isha Koppikar welcomes baby girl"۔ Deccanchronicle.com۔ 21 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Isha Koppikar Narang delivers a baby girl"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 09 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Khallas girl Isha Koppikar delivers a baby girl – Hindustan Times"۔ web.archive.org۔ 26 جولائی 2014۔ 26 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2021
- ↑ "Isha Koppikar gives birth to a baby girl - indtoday.com | indtoday.com"۔ web.archive.org۔ 28 جولائی 2014۔ 28 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2021
- 1976ء کی پیدائشیں
- 19 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1980ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما ��ی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کونکنی شخصیات
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کی خواتین ماڈل
- ممبئی کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- مراٹھی سنیما کی اداکارائیں