امین الرشید
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 اپریل 787ء بغداد |
||||||
وفات | 25 ستمبر 813ء (26 سال) بغداد |
||||||
وجہ وفات | قتل | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
ساتھی | عریب مامونیہ | ||||||
والد | ہارون الرشید | ||||||
والدہ | زبیدہ بنت جعفر | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بنو عباس | ||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (6 ) | |||||||
برسر عہدہ 24 مارچ 809 – 27 ستمبر 813 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مصنف ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
امین الرشید عباسی خلیفہ اور ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔ زبیدہ کے بطن سے تھا۔ ہارون الرشید کی وفات 193ھ کے بعد خلافت سنبھالی۔ باپ نے سلطنت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کے حوالے کرنے کی وصیت کی۔ اور یکے بعد دیگرے دونوں کو اپنا ولی عہد بنایا۔ بعد میں امین نے مامون کی ولی عہدی کا معاہدہ خانہ کعبہ سے منگوا کر پھاڑ دیا۔ اور اپنے بیٹے کی ولی عہدی کا اعلان کیا۔ یوں مامون نے خراسان سے بغداد پر حملہ کر دیا۔ دجلہ میں فرار ہوتے ہوئے امین کو قتل کر دیا گیا۔ کاہل اور عیش پسند تھا اس لیے سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے بعد مملکت کی زمام مامون الرشید کے ہاتھوں میں آئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]امین الرشید پیدائش: 787ء وفات: 813ء
| ||
مناصب سنت | ||
---|---|---|
ماقبل | خلیفۃ الاسلام 809ء – 813ء |
مابعد |
زمرہ جات:
- 787ء کی پیدائشیں
- 14 اپریل کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 813ء کی وفیات
- 25 ستمبر کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- الف لیلہ و لیلہ کے افسانوی کردار
- چوتھا فتنہ
- عباسی خلفا
- مقتول فرماں روا
- نویں صدی کے عباسی خلفا
- ہارون الرشید
- آٹھویں صدی کی عرب شخصیات
- نویں صدی کی عرب شخصیات
- نویں صدی کے مقتول حکمران
- مقتول خلیفہ
- نویں صدی میں ایشیا کے حکمران
- ی��رپ میں نویں صدی کے حکمران
- آٹھویں صدی کی عباسی شخصیات
- عرب مسلم شخصیات