املہ اکینینی
املہ اکینینی | |
---|---|
املا مکھرجی 2010 میں ٹیچ ایڈس کے لانچ کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | املا مکھرجی |
پیدائش | [1] مغربی بنگال، بھارت |
ستمبر 12, 1968
رہائش | حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | اکنینی ناگ ارجن (شادی. 1992) |
اولاد | اکھل اکینینی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، سماجی کارکن، چیئر پرسن, بلیو کراس آف حیدرآباد |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
![]() |
IMDB پر صفحہ[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
امَلا اکِّینینی (انگریزی: Amala (actress)) (ولادت: ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، بھرت ناٹیم رقاصہ اور جانوروں کی فلاح و بہبود کارکن ہیں۔[3][4][5] وہ تمل، تیلگو، ملیالم، ہندی اور کنڑ زبان کی فلموں نظر میں آ چکی ہیں۔ انھوں نے دو فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بھی جیتا ہے۔[6][4] املہ اکینینی بھارت کے حیدرآباد میں ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ، دی بلیو کراس آف حیدرآباد (Blue Cross of Hyderabad)کی شریک بانی ہیں ۔[7]انھوں نے اس تنظیم کی بنیاد اپنے شوہر کے ساتھ مل کر رکھی۔ یہ این جی او بھارت میں جانوروں کی فلاح و بہبود اور جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔[8][9]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]املہ12 ستمبر 1968ء میں بھارت کے کلکتہ میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد بھارتی بحریہ کے افسر تھے اور ان کی والدہ آئرش تھیں ۔[10][11]
ذاتی زندگی
[ترمیم]انھوں نے 11 جون 1992ء میں تیلگو اداکار اکینینی ناگارجنا سے شادی کی اور اس شادی سے ان کا ایک بیٹا ، اداکار اکھل اکینینی ہے۔ان کا خاندان فی الحال حیدرآباد میں رہتا ہے۔[12] وہ اداکار ناگا چیتنیا کی سوتیلی ماں ہیں۔[13]
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Akkineni Nagarjuna rings in 46th birthday in Thailand"۔ The Indian Express[مردہ ربط]
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0023839/
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amala (actress)"
- ^ ا ب Sangeetha Devi Dundoo۔ "Amala Akkineni : Behind the glamour of cinema"۔ The Hindu
- ↑ S.B.VIJAYA MARY۔ "Amala for a fit mind, body"۔ The Hindu
- ↑ "39th Annual Filmfare Malayalam Best Film Actress : santosh : Free Dow…"۔ Archive.is۔ 8 فروری 2017۔ 2017-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-21
- ↑ "Blue Cross of Hyderabad – The Team"۔ Blue Cross of Hyderabad۔ 26 جنوری 2011۔ 2008-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-26
- ↑ S.B. Vijaya Mary۔ "'I treasure my quiet time': Amala Akkineni"۔ The Hindu
- ↑ T.Lalith Singh۔ "Respect saniation [sic] workers, Amala Akkineni tells people"۔ The Hindu
- ↑ Subhash K Jha (17 جون 2015)۔ "Amala Akkineni on Her Return To Acting"۔ SKJ Bollywood News۔ 2015-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-16
- ↑ SUBHA J RAO۔ "The measure of a woman"۔ The Hindu
- ↑ "A day in the life of Amala Akkineni"۔ The Times of India
- ↑ Himalayan Academy۔ "A Kinder Vision"۔ hinduismtoday.com۔ 2020-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-24
![]() |
ویکی ذخائر پر املہ اکینینی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1968ء کی پیدائشیں
- 1970ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارتی فعالیت پسند خواتین
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کولکاتا کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں