الجزیرہ اردو
Appearance
ملک | India |
---|---|
ملکیت | |
مالک | Zee Entertainment Enterprises |
الجزیرہ اردو (Al Jazeera Urdu) (عربی: الجزيرة أردو) ایک چینل ہے جس کا اعلان 2006ء میں الجزیرہ ٹیلی ویژن نے کیا۔[1] یہ ایک اردو زبان چینل ہے جو بنیادی طور پر پاکستان اور ممکنہ ہندوستان میں اردو بولنے والے علاقوں کے لیے ہو گا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aljazeera and ARY Digital Network to launch Aljazeera Urdu | Al Jazeera"۔ 2008-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02