الاحقاف آیت 10
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورہ الاحقاف مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیت 10 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے۔
- قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن كَانَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَكَفَرْتُم بِهِ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِّن بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى مِثْلِهِ فَآمَنَ وَاسْتَكْبَرْتُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ