مندرجات کا رخ کریں

اسلامی ترقیاتی بینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی ترقیاتی بینک
Islamic Development Bank
البنك الإسلامي للتنمية
مخففآئی ڈی بی
قِسمترقیاتی بینک
مقام
ارکانhip57 ممالک
اہم لوگ
[بندر بن محمد بن حمزہ حجار، صدر
ویب سائٹویب گاہ

اسلامی ترقیاتی بینک (انگریزی: Islamic Development Bank) (عربی: البنك الإسلامي للتنمية) جدہ، سعودی عرب میں واقع ایک کثیر المقاصد ترقیاتی ادارہ ہے۔ اس کا قیام 1973ء میں تنظیم تعاون اسلامی کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اور اس وقت کے سعودی عرب کے فرمانروا فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی مدد سے میں عمل آیا اور 20 اکتوبر 1975ء کو اس نے اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ [2] موجودہ دور میں اس کے 57 ارکان ہیں۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UN Secretary General Praises IDB Group's Role in Supporting Member Countries' Plans and Programs"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-04
  2. Matthew Epstein (ستمبر 2003)۔ "Saudi Support for Islamic Extremism in the United States" (PDF)۔ Islam Daily۔ 2013-12-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-22
  3. "About IDB"۔ Islamic Development Bank۔ 2018-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-25