مندرجات کا رخ کریں

اروناچل پردیش کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اروناچل پردیش کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانسورج تیام
کوچسنجیو شرما
مالکاروناچل کرکٹ ایسوسی ایشن
معلومات ٹیم
تاسیس2018
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیومیگھالیہ
 2018
بمقام میگھالیہ کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ گراؤنڈ, شیلانگ
رنجی ٹرافی جیتے0
وجے ہزارے ٹرافی جیتے0
سید مشتاق علی ٹرافی جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:arunachalcricket.in

اروناچل پردیش کرکٹ ٹیم ایک کرکٹ ٹیم ہے جو بھارتی مقامی مقابلوں میں ریاست اروناچل پردیش کی نمائندگی کرتی ہے۔ جولائی 2018ء میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ٹیم کو ان نو نئی ٹیموں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا جو 2018-19ء سیزن کے لیے مقامی ٹوربامنٹس بشمول رانجی ٹرافی اور وجے ہزارے ٹرافی میں حصہ لیں گی۔ [1] تاہم ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ٹیم کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے لیے گراؤنڈ نہیں تھا۔ [2] 2018-19 کے سیزن سے پہلے گروشرن سنگھ کو ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "BCCI to host over 2000 matches in the upcoming 2018-19 domestic season"۔ BCCI۔ 2018-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19
  2. "Ground reality hits Northeast states before first-class debut"۔ Sport Star Live۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-10
  3. "BCCI eases entry for new domestic teams as logistical challenges emerge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-31