ارجن ریڈی
ارجن ریڈی | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Sandeep Vanga |
پروڈیوسر | Pranay Reddy Vanga |
تحریر | Sandeep Vanga |
ستارے | وجے دیورکونڈا Shalini Pandey |
موسیقی | Soundtrack: Radhan Score: Harshavardhan Rameshwar |
سنیماگرافی | Raj Thota |
ایڈیٹر | Shashank Mali |
پروڈکشن کمپنی | Bhadrakali Pictures |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 186 minutes[1] |
ملک | India |
زبان | Telugu |
بجٹ | ₹40—51.5 million[ا] |
باکس آفس | ₹510 million[4] |
ارجن ریڈی (انگریزی: Arjun Reddy) 2017ء میں بنی ایک رومانی ڈرامی فلم ہے۔ تیلگو زبان میں بنی اس فلم کو سندیپ ورما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اسے پرنے ریڈی کی کمپنی بھارداکلی پکچرز نے پروڈیوز کیا ہے۔ کلیدی کرداروں میں وجے دیورکونڈا اور شالینی پانڈے ہیں اور راہل رام کرشنا، جیا شرما، سنجے سواروپ، گوپی ناتھ بھٹ، کمل کاماراجو اور کانچنا دیگر کردار ہیں۔ یہ فلم ایجن ریڈی دیش مکھ کی کہانی کر مشتمل ہے جسے بہت جلدی غصہ آتا ہے۔ وہ ایک سرجن ہے۔ اس کی محوبہ (پریتی شیٹی) کی شادی ہوتی ہے جس کی وجہ وہ باولا سا ہوجاتا ہے اور ہر وقت مار ڈھاڑ کے موڈ میں ریتا ہے۔ یہ فلم اس کے زوال اور پحر اچانک عروج کو دکھاتی ہے۔ ارجن ریڈی مشترکہ طور پر علم نفسیات کے طالب علم وانگ کی زندگی سے بھی متاثر ہے۔ انھوں نے اس کی کہانی پر دو سال کام کیا اور فلم بنتے بنتے چار سال گذر گئے۔ 20 جون 2016ء کو حیدرآباد، دکن میں رسمی فوٹو گرافی ہوئی اور 88 دنوں میں فلم مکمل ہو سکی۔ حیدراباد کے علاوہ یہ فلم منگلور، دہرہ دون اور نئی دہلی میں فلمائی گئی۔ اس کے کچھ مناظر اطالیہ میں فلمائے گئے۔ اس کے نغموں کو [ہرش وردھن اور رذان نے کمپوز کیے اور فوٹو گرافی کے ہدایتکار راج تھوٹا تھے۔ فلم کے ایڈیٹر مالی تھے۔ فلم کا کل بجٹ ₹ 40 کروڑ تھا۔ دنیا بھر میں یہ فلم 25 اگست 2017ء کو ریلیز ہوئی۔ ریلیز ہوتے فلم کو مثبت تبصرے ملنے شروع ہوئے۔ ہدایتکاری، اداکاری، سنیماٹوگرافی اور نغموں کو خوب سراہا گیا۔ فلم رومانی تھی لہذا نوجوانوں کو بگارٹے جیسے ی تنقیدیں ضرور موصول ہوئیں۔ باکس آفس پر یہ ایک کامیاب فلم رہی اور کل ₹510 ملین کی کمائی ہوئی۔ ڈسٹریبیوشن سے کل ₹260 کی کمائی ہوئی۔ یہ فلم کئی اوارڈ شو میں نومینیٹ ہوئی۔ بالی ووڈ میں یہ فلم کبیر سنگھ کے نام سے بنی اور تمل زبان میں آدتیہ ورما کے نام سے ریلیز ہوئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Archana Nathan (29 اگست 2017)۔ "'Producers told me to forget this story:' Fortunately, the director of 'Arjun Reddy' ignored them"۔ اسکرول ڈاٹ ان۔ 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018
- ↑ Jayakrishnan (10 ستمبر 2017)۔ "Arjun Reddy box office collection week 2: Vijay Devarakonda starrer collects Rs 41.5 crore worldwide"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (9 ستمبر 2017)۔ "Three hours and a huge hit later"۔ دی ہندو۔ 2 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018
- ↑ "Telugu film 'Arjun Reddy' reaches the Rs 50 crore club"۔ دی نیوز منٹ۔ 16 اکتوبر 2017۔ 6 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2018
- ↑ Jayakrishnan of دی ٹائمز آف انڈیا estimates the film's budget as ₹40 million,[2] whereas Sangeetha Devi Dundoo of دی ہندو says that ₹51.5 million was spent to produce the film.[3]
- 2017ء کی فلمیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- تیلگو زبان کی فلمیں
- کرناٹک میں عکس بند فلمیں
- کرناٹک میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 2017ء کی ڈراما فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تیلگو فلمیں
- فلم نزاعات
- فلم میں فحاشی کے تنازعات
- بھارتی آزاد فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- 2017ء کی آزاد فلمیں
- مے پرستی کے بارے میں فلمیں