مندرجات کا رخ کریں

ادیس ابابا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

አዲስ አበባ
عرفیت: انسانوں کا شہر
ملک ایتھوپیا
چارٹرڈ شہرادیس ابابا
چارٹرڈ1886
حکومت
 • میئرKuma Demeksa
رقبہ
 • شہر527 کلومیٹر2 (203 میل مربع)
 • زمینی527 کلومیٹر2 (203 میل مربع)
 [1]
بلندی2,355 میل (7,726 فٹ)
آبادی (2008)
 • شہر3,384,569
 • کثافت5,165.1/کلومیٹر2 (13,378/میل مربع)
 • شہری3,384,569
 • میٹرو4,567,857
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC+3)

ادیس ابابا (addis ababa) ایتھوپیا کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا۔ اور اس کا دار الحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔ یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔ اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت