ابو ملیل انصاری
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو ملیل انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو ملیل انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلۂ نسب ابو مليل بن الازعر بن زيد بن العطاف بن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف ابن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الأوسی، ثم الضبعی ہے۔ غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے [1] [2][3]