ابن العطار
Appearance
ابن العطار | |
---|---|
(عربی میں: علي بن إبراهيم بن داود بن سلمان بن سليمان) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1256ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1324ء (67–68 سال)[1] |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان ، فقیہ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابو الحسن بن العطار، ابن العطار کے نام سے معروف ہیں، ساتویں صدی ہجری کے طبیب گذرے ہیں، علاج کے ماہر تھے، چنانچہ بغداد آکر دار الخلافہ سے قریب ہوئے، ابن العبری نے “مختصر تاریخ الدول” میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انھوں نے بہت طویل عمر پائی تھی اور بہت مال حاصل کیا تھا، ابن العطار کی وفات 608 ہجری میں ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 251 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR