مندرجات کا رخ کریں

آگ (1948 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آگ
پوسٹر
ہدایت کارراج کپور
پروڈیوسرراج کپور
تحریراندیر راج آنند
ستارےراج کپور
نرگس دت
پریم ناتھ
کامنی کوشل
موسیقیرام گنگولی[1]
(اسسٹنٹ : کمال گنگولی)
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 6 اگست 1948ء (1948ء-08-06)
دورانیہ
130 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی

آگ ( انگریزی: Fire ) ایک 1948 کی ہندوستانی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے۔ جو راج کپور کی تیاری اور ہدایت میں بنی ہے۔ راج کپور نے اس فلم میں پروڈیوسر و ہدایتکار کی حیثیت سے پہلی بار کام کیا اور یہ آر کے فلمز کے ذریعہ تیار کردہ پہلی فلم تھی۔ مرکزی کردار میں نرگس ، پریم ناتھ ، نگار سلطانہ ہیں اور کامنی کوشل نے بھی معاون کردار ادا کیا۔ اس فلم میں راج کپور کے سب سے چھوٹے بھائی ششی کپور بطور چائلڈ آرٹسٹ دکھائے گئے تھے۔ یہ پہلی فلم تھی جس میں راج کپور اور نرگس ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

کردار

[ترمیم]

موسیقی

[ترمیم]

اس فلم کے گیت کو بہزاد لکھنوی نے لکھا ہے [1]

# عنوان گلوکار دورانیہ
1 "دیکھ چاند کی اور " شیلیش ، مینا کپور 3:39
2 "دل تو گیا جی" شمشاد بیگم 4:48
3 "کہے کوئل شور مچائے رے" شمشاد بیگم 3:25
4 "نا آنکھوں میں انوسگ" شمشاد بیگم 3:53
5 "رات کو جی چمکے تارے" مکیش ، شمشاد بیگم 2:49
6 "سولہ برس کی" محمد رفیع ، شمشاد بیگم 3:56
7 "زندہ ہوں اس طرح " مکیش 4:36

حوالہ جات

[ترمیم]