آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2014-15ء
Appearance
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2014-15ء | |||||
پاکستان | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 5 اکتوبر – 3 نومبر 2014ء | ||||
کپتان | شاہد آفریدی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) مصباح الحق (ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی) |
ایرون فنچ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) جارج بیلی (ایک روزہ بین الاقوامی) مائیکل کلارک (ٹیسٹ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | یونس خان (468) | ڈیوڈ وارنر (239) | |||
زیادہ وکٹیں | ذوالفقاربابر (14) | مچل جانسن (6) | |||
بہترین کھلاڑی | یونس خان (پاکستان) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سرفراز احمد (131) | سٹیوسمتھ (190) | |||
زیادہ وکٹیں | شاہد آفریدی (5) | مچل جانسن (6) | |||
بہترین کھلاڑی | سٹیوسمتھ (آسٹریلیا) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سعد نسیم (25) | ڈیوڈ وارنر (54) | |||
زیادہ وکٹیں | رضا حسن (2) | گلین میکسویل (3) | |||
بہترین کھلاڑی | گلین میکسویل (آسٹریلیا) |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 5 اکتوبر سے 3 نومبر 2014ء تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا اور پاکستان کے خلاف ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی، 3 ایک روزہ انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ یہ سیریز پاکستان میں جاری حفاظتی خدشات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی تھی۔ محدود اوور کے میچوں میں آسٹریلیا کا غلبہ رہا جبکہ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کو وائٹ واش کردیا۔ [1]
شریک دستے
[ترمیم]ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹیسٹ | |||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان | آسٹریلیا | پاکستان | آسٹریلیا | پاکستان | آسٹریلیا |
|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سیئن ایبٹ, کیمرون بوائس, فلپ ہیوز اور کین رچرڈسن (آسٹریلیا) اور سعد نسیم (پاکستان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سیئن ایبٹ (آسٹریلیا) اور ذوالفقاربابر (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- سٹیوسمتھ (آسٹریلیا) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- رضا حسن (پاکستان) اپنا نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- فلپ ہیوز (آسٹریلیا) نے اپنا انتقال سے پہلے اپنا آخری ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کھیلا۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]22 – 26 اکتوبر 2014ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]30 اکتوبر – 3 نومبر 2014ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- یونس خان نے پہلی اننگز میں 8000 واں ٹیسٹ رن مکمل کیا۔[4]
- دوسری اننگز میں مصباح الحق نے تیز ترین ففٹی (21 گیندوں) کا آل ٹائم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا اور تیز ترین سنچری (56 گیندوں) کا ریکارڈ برابر کر دیا۔[5]
- پاکستان نے اپنی تاریخ میں کسی بھی مخالف کے خلاف رنز سے سب سے زیادہ جیتنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Australia tour of United Arab Emirates, 2014/15 / Fixtures"۔ ESPNcricinfo (ESPN Sports Media)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-25
- ↑ "Injured Junaid out of Australia series"۔ ESPNcricinfo (ESPN Sports Media)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-18
- ↑ "Most hundreds"۔ ESPNcricinfo (ESPN Sports Media)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-25
- ↑ "Younis enters 8000 club"۔ ESPNcricnfo (ESPN Sports Media)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-02
- ↑ "Misbah fastest to 100, in more ways than one"۔ ESPNcricinfo (ESPN Sports Media)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-02
- ↑ "Pakistan v Australia: Hosts seal Test series whitewash"۔ BBC Sport۔ 3 نومبر 2014ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-03